4000 English Words Course

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 10

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 10

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 10

Watch Video Lesson

4000 English Vocabulary Words

Likeness مشابہت He bears a strong likeness to her sister. وہ اپنی بہن سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔
Moreover مزید یہ کہ It’s cold outside, moreover the wind is strong. باہر ٹھنڈ ہے، مزید یہ کہ ہوا تیز ہے۔
Perspective نقطہ نظر His speech gave me a new perspective. اس کی تقریر نے مجھے ایک نیا نقطہ نظر دیا۔
Rational عاقل/عقلمندانہ It is hard to think in a rational way. عاقل انداز میں سوچنا مشکل ہے۔
Recover  ٹھیک ہونا I hope the city will recover soon. مجھے امید ہے کہ شہر جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
Rely  بھروسہ رکھنا The boy relied on his elder brother. لڑکا اپنے بڑے بھائی پر بھروسہ کرتا تھا۔
Shock چونکنا/حیران ہونا The man was shocked by the news. خبر سن کر آدمی چونک گیا۔
Shy شرمیلا/شرمیلی The girl was too shy. لڑکی بہت شرمیلی تھی۔
Stare دیکھنا/گھورنا They stared each other. انہوں نے ایک دوسرے کو گھورا۔
Thus  نتیجتاً/اس لیے The sun was shining, thus I wore my glasses. سورج چمک رہا تھا۔ اس لیے میں نے اپنی عینک پہن لی۔
Aim مقصد My aim is to become a pilot. میرا مقصد پائلٹ بننا ہے۔
Attach  منسلک کرنا/لگانا/چپکانا I attached a picture to the documents. میں نے دستاویزات کے ساتھ ایک تصویر لگائی۔
Bet  شرط لگانا How much will you bet? آپ کتنی شرط لگائیں گے؟
Carriage گاڑی/گھوڑا گاڑی We took a carriage ride in the park. ہم نے پارک میں تانگےکی سواری کی۔
Classic عام The athlete mad a classic mistake. کھلاڑی نے ایک عام غلطی کی۔
Commute کام کی غرض سے سفر کرنا I usually commute to work on train. میں عام طور پر ٹرین میں کام کرنے کے لیے سفر کرتا ہوں۔
Confirm تصدیق کرنا Ali confirmed that he is a good player. علی نے تصدیق کی کہ وہ اچھاکھلاڑی ہے۔
Criticize تنقید کرنا He criticized his wife for spending money. اس نے اپنی بیوی پر پیسے خرچ کرنے کی تنقید کی۔
Differ مختلف ہونا I differ from my brother. میں اپنے بھائی سے مختلف ہوں۔
Expense  اخراجات She wrote down all the expenses. اس نے تمام اخراجات لکھ لیے۔
Formal رسمی It was a formal dinner. یہ ایک رسمی کھانا تھا۔
Height قد  My height is 168 centimeters. میرا قد 168 سینٹی میٹر ہے۔
Invent ایجاد کرنا Ali has invented some interesting things. علی نے کچھ دلچسپ چیزیں ایجاد کی ہیں۔
Junior چھوٹا/چھوٹی She was only a junior manager. وہ صرف ایک چھوٹی منیجر تھی۔
Labor محنت Building the house took a lot of labor. گھر بنانے میں بہت محنت لگ گئی۔
Mechanic مکینک/مستری We took the car to the mechanic. ہم گاڑی مکینک کے پاس لے گئے۔
Prime بنیادی/اہم Dirty air is prime cause of illness. گندی ہوا بیماری کی بنیادی وجہ ہے۔
Shift  بدلنا/جانا/کھسکنا He shifted to other side of table. وہ میز کی دوسری طرف چلا گیا۔
Signal اشارہ That is the signal to begin. یہ شروع کرنے کا اشارہ ہے۔
Sincere  مخلص He is sincere to me. وہ میرے ساتھ مخلص ہے۔
Ability صلاحیت He has many abilities. اس میں بہت سی صلاحیتیں ہیں۔
Agriculture  زراعت The farmer studied agriculture in college. کسان نے کالج میں زراعت کی تعلیم حاصل کی۔
Cartoon  کارٹون People draw cartoons for newspaper. لوگ اخبار کے لیے کارٹون بناتے ہیں۔
Ceiling چھت He painted ceiling with special roller. اس نے خصوصی رولر سے چھت پینٹ کی۔
Convince راضی کرنا/قائل کرنا She convinced me to buy the house. اس نے مجھے گھر خریدنے پر راضی کیا۔
Curious  تجسس میں ہونا/متجسس I was curious about how it worked. میں تجسس میں تھا کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
Delay تاخیر ہونا I was delayed at the airport. مجھے ہوائی اڈے پر تاخیر ہوئی۔
Diary ڈائری/روزنامچه I don’t let anybody read my diary. میں کسی کو اپنی ڈائری پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا۔
Element جز/عنصر It consists of following elements. یہ مندرجہ ذیل اجزاءپر مشتمل ہے۔
Faith بھروسہ The sick girl had faith in doctors. بیمار لڑکی کو ڈاکٹروں پر بھروسہ تھا۔
Grain اناج The farmer planted two fields of grain. کسان نے اناج کے دو کھیت لگائے۔
Greet سلام کہنا/ملنا I greeted my friend at the door. میں نے دروازے پر اپنے دوست کو سلام کیا۔
Investigate تفتیش/چھان بین Detective went to investigate the crime. جاسوس جرم کی تفتیش کے لیے گیا۔
Joy خوش ہونا I feel joy when I play cricket. جب میں کرکٹ کھیلتا ہوں تو خوشی محسوس ہوتی ہے۔
Label لیبل/ٹیگ Label on shirt will tell about its size. قمیض پر لگا ٹیگ اس کے سائز کے بارے میں بتائے گا۔
Monk راہب/عابد The monks knew a lot about religion. راہب مذہب کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں۔
Odd عجیب Her cat is odd. اس کی بلی عجیب ہے۔
Pause روکنا She paused the movie. اس نے فلم روک دی۔
Priest پادری The priest taught them about God. پادری نے اُنہیں خدا کے بارے میں سکھایا۔
Profession پیشہ He is a doctor by profession. وہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔

 

Adopt  گود لینا/اختیار کرنا The girl was adopted by couple. لڑکی کو جوڑے نے گود لے لیا تھا۔
Beg  بھیک مانگنا The man begged for some money. آدمی نے کچھ پیسے مانگے۔
Beyond  اُس پار Ali’s house is beyond that lake. علی کا گھر اس جھیل کے اس پارہے۔
Costume لباس The woman wore a mask with her costume. خاتون نے اپنے لباس کے ساتھ ماسک پہنا ۔
Exclaim چیخنا “Look at her dress!” Sara exclaimed. “اس کا لباس دیکھو!” سارہ نے چیخ کر کہا۔
Extend  بڑھانا The boy extended his hand to catch bird. لڑکے نے پرندہ پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔
Fool بے وقوف/احمق Ali is very fool boy. علی بہت احمق لڑکا ہے۔
Forbid منع کرنا My father forbids watching TV. میرے والد ٹی وی دیکھنے سے منع کرتے ہیں۔
Illustrate تشریح کرنا/مثالوں سے سمجھانا Children’s books are illustrated with pictures. بچوں کی کتابوں کو تصویروں کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔
Indeed واقعی The birthday party was indeed fun. سالگرہ کی تقریب واقعی مزے کی تھی۔
Interpret تشریح کرنا The woman interpreted what she was saying. عورت نے اپنی بات کی تشریح کی۔
Kindly مہربانی سے Stranger kindly cared for the hurt man. اجنبی نے مہربانی سے زخمی آدمی کی دیکھ بھال کی۔
Motive مقصد Do you even have a motive? کیا آپ کا بھی کوئی مقصد ہے؟
Nest گھونسلا The bird lays eggs in the nest. پرندہ گھونسلے میں انڈے دیتا ہے۔
Origin بنیاد/ابتداء The origin of honey is from a beehive. شہد کی ابتدا شہد کے چھتے سے ہوتی ہے۔
Reception استقبالیہ/تقریب  We went to their wedding reception. ہم ان کی شادی کی تقریب میں گئے۔
Reject ٹھکرانا The girl rejected the broken cup. لڑکی نے ٹوٹا ہوا کپ ٹھکرا دیا۔
Silence خاموشی The man asked for silence. آدمی نے خاموش ہونے کے لیے کہا۔
Stream ندی The boy caught a fish in the stream. لڑکے نے ندی میں مچھلی پکڑی۔
Tone آواز/لہجہ He was speaking in a loud tone. وہ اونچی آواز میں بول رہا تھا۔
Accomplish پورا کرنا He accomplished his goal of running. اس نے دوڑ کااپنا مقصد پورا کر لیا۔
Approve منظور کرنا He approved my request. اس نے میری درخواست منظور کر لی۔
Approximate  تقریباً/کم وبیش My approximate height is two meters. میری اونچائی کم وبیش دومیٹر ہے۔
Barrier رکاوٹ The great wall served as a barrier. بڑی دیوار نے ایک رکاوٹ کا کام کیا۔
Detect پتا لگانا/سراغ لگانا The boy detected the smell of cookies. لڑکے کو کوکیز کی بو کا پتہ چلا۔
Duty  فرض He was doing his duty. وہ اپنا فرض ادا کر رہا تھا۔
Elementary پرائمری/ابتدائی Children go to elementary school. بچے پرائمری سکول جاتے ہیں۔
Failure ناکامی My cooking ended in failure. میرا کھانا پکانا ناکامی پر ختم ہوا۔
Gradual بتدریج/آہستہ آہستہ Children learn to read at a gradual pace. بچے آہستہ آہستہ پڑھنا سیکھتے ہیں۔
Immigrant مہاجر My parents were immigrants. میرے والدین مہاجرتھے۔
Insert ڈالنا/داخل کرنا The mailman inserted the letter into box. ڈاکیےنے خط باکس میں ڈال دیا۔
Instant لمحہ /فوری/اچانک Oven cooks food in an instant. اوون ایک لمحے میں کھانا پکاتا ہے۔
Poverty غربت Poverty is a problem in many countries. غربت بہت سے ممالک میں ایک مسئلہ ہے۔
Pretend دکھاوا کرنا The boy liked to pretend he was king. لڑکے کو یہ دکھاوا کرنا پسند تھا کہ وہ بادشاہ ہے۔
Rank عہدہ The man got to the rank of captain. آدمی کیپٹن کے عہدے پر پہنچ گیا۔
Recognition پہچان/شناخت  The hero got recognition for his bravery. ہیرو کو اس کی بہادری کی وجہ سے پہچان ملی۔
Refrigerate جمانا /منجمد کرنا Grocery stores refrigerates fruits. گروسری اسٹور پھلوں کو منجمد کرتے ہیں۔
Rent کرایہ I’ve to pay rent at the start of month. مجھے مہینے کے شروع میں کرایہ ادا کرنا ہے۔
Retire کام سے فارغ ہونا He is about to retire from work. وہ کام سے ریٹائر ہونے والا ہے۔
Statistic اعدادو شمار He was looking at the statistics of economy. وہ معیشت کے اعدادوشمار دیکھ رہا تھا۔
 Astronaut خلا باز/خلائی سفرکرنےوالا The astronaut was walking on moon. خلاباز چاند پر چل رہا تھا۔
Awake جاگنا Sometimes I lay awake in bed. کبھی کبھی میں بستر پر جاگتا ہوں۔
Courage ہمت That man had great courage. اس آدمی میں بڑی ہمت تھی۔
Float تیرنا The boy’s toy boat floated in pool. لڑکے کی کھلونا کشتی تالاب میں تیر تی رہی۔
Grant دینا/عطا کرنا The teacher granted us a break. استاد نے ہمیں تفریح کا وقفہ د یا۔
Jewel زیور Diamond is most expensive jewel. ہیرا سب سے مہنگا زیور ہے۔
Miner کان کن The miner was looking for gold. کان کن سونے کی تلاش میں تھا۔
Mineral  معدنیات Rocks are made up of different minerals. چٹانیں مختلف معدنیات سے بنی ہیں۔
Participate حصہ لینا The students participated in a game. طلباء نے کھیل میں حصہ لیا۔
Gravity زمینی کشش There is no gravity in space. خلا میں کشش نہیں ہے۔

Download PDF Book

error: Content is protected !!