4000 English Words Course

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 11

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 11

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 11

Permission  اجازت I’ve permission to drive my mom’s car. مجھے اپنی ماں کی گاڑی چلانے کی اجازت ہے۔
Pour  ڈالنا I poured some milk into the cup. میں نے کپ میں کچھ دودھ ڈالا۔
Presence  موجودگی The presence of dark clouds meant it would rain. سیاہ بادلوں کی موجودگی کا مطلب تھا کہ بارش ہوگی۔
Raw  ناصاف/خام The company dumped raw sewage. کمپنی نے ناصاف سیوریج پھینک دیا۔
Satellite سیٹلائٹ The satellite was traveling around the earth. سیٹلائٹ زمین کے گرد چکر لگا رہا تھا۔
Scale  حُجم/پیمانہ/جسامت I was surprised by scale of buildings. میں عمارتوں کے حُجم پر حیران تھا۔
Skip چھوڑنا He skipped work to get more sleep. اس نے مزید نیند لینے کے لیے کام چھوڑ دیا۔
Stretch  کھینچنا/لچکدار بنانا She stretched her body before exercising. اس نے ورزش کرنے سے پہلے اپنے جسم کو لچکدار کیا۔
Telescope دوربین With a telescope, you can see moon. دوربین سے آپ چاند دیکھ سکتے ہیں۔
Underground زیر زمین Subway trains travel underground. سب وے ٹرینیں زیر زمین سفر کرتی ہیں۔
Alarm  الارم Students heard the fire alarm. طلباء نے فائر الارم کی آواز سنی۔
Apart  الگ They decided to live apart. انہوں نے الگ رہنے کا فیصلہ کیا۔
Arrest  گرفتار کرنا Police arrested the criminal. پولیس نے مجرم کو گرفتار کر لیا۔
Award  انعام He got an award for his work. اسےاپنے کام کے لیے انعام ملا۔
Breed  نسل I like small dog breeds. مجھے کتے کی چھوٹی نسلیں پسند ہیں۔
Bucket  بالٹی Bucket was full of water. بالٹی پانی سے بھری ہوئی تھی۔
Contest  مقابلہ He won the contest. اس نے مقابلہ جیت لیا۔
Convict مجرم/سزا دینا He was convicted. اسے سزا سنائی گئی۔
Garage  گیراج I keep my car in a garage. میں اپنی کار گیراج میں رکھتا ہوں۔
Journalist  صحافی The journalist took notes for a story. صحافی نے ایک کہانی کے لیے لکھے ہوئےریکارڈ لیے۔
Pup  کتے کا بچہ The girl wanted a pup. لڑکی کو ایک کتے کے بچے کی خواہش تھی۔
Qualify  کوالیفائی کرنا/اہل ہونا He qualified to get to final match. اس نے فائنل میچ تک رسائی کے لیے کوالیفائی کیا۔
Repair  مرمت کرانا I repaired my car. میں نے اپنی گاڑی کی مرمت کی۔
Resume  جاری رکھنا/دوبارہ شروع کرنا I resumed my reading. میں نے دوبارہ پڑھنا جاری کیا۔
Rob  لوٹنا A thief robbed my passport. ایک چور میرا پاسپورٹ لوٹ کر لے گیا۔
Slip  پھسلنا The man slipped on wet floor. آدمی گیلے فرش پر پھسل گیا۔
Somewhat کچھ Ali was somewhat upset. علی کچھ پریشان تھا۔
Stable  پائیدار/مستحکم This chair is stable. یہ کرسی پائیدارہے۔
Tissue  ٹشو There was a box of tissue on the table. میز پر ٹشو کا ڈبہ پڑا تھا۔
Yard  صحن The girls jumped rope in the yard. لڑکیوں نے صحن میں رسی پرسےچھلانگ لگا ئی۔
Alike  ایک جیسے My sister and I look alike. میری بہن اور میں ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
Annoy ناراض کرنا/پریشان کرنا Ali annoyed him very much. علی نے اسے بہت زیادہ ناراض کیا۔
Architecture  فن تعمیر The architecture of the church is amazing. چرچ کا فن تعمیر حیرت انگیز ہے۔
Artificial  مصنوعی The soccer field has artificial grass. فٹ بال کے میدان میں مصنوعی گھاس ہے۔
Chain  زنجیر Scary dog was secured with a chain. خوفناک کتے کو زنجیر سے باندھا ہواتھا۔
Distinct  مختلف That girl has distinct pink hair. اس لڑکی کے مختلف گلابی بال ہیں۔
Distinguish  فرق کرنا It is hard to distinguish between them. ان میں فرق کرنا مشکل ہے۔
Dust  دھول/مٹی The house is full of dust. گھر دھول سے بھرا ہوا ہے۔
Excitement  جوش Can you see the excitement on her face? کیا آپ اس کے چہرے پر جوش دیکھ سکتے ہیں؟
Heal  زخم کا بھرنا This wound will heal soon. یہ زخم جلد بھر جائے گا۔
Inherit  وراثت میں ملنا She inherited her mother’s earrings. اسے اپنی ماں کی بالیاں وراثت میں ملی تھیں۔
Manner  ڈھنگ/تمیز He has no manner of speaking. اسے بولنے کی کوئی تمیز نہیں۔
Mount  بڑھنا His fear mounted as the monster crawled out. مونسٹرکے رینگتے ہی اس کا خوف بڑھ گیا۔
Roof  چھت The roof was covered with snow. چھت برف سے ڈھکی ہوئی تھی۔
Shortage  کمی There was shortage of food. خوراک کی کمی تھی۔
Solid  ٹھوس The safe was quite solid. سیف کافی ٹھوس تھی۔
Stock  ذخیرہ They keep a stock of rice. وہ چاول کا ذخیرہ رکھتے ہیں۔
Substance  مادہ Water is an important substance. پانی ایک اہم مادہ ہے۔
Tomb  قبر He is buried inside a tomb. وہ ایک قبر کے اندر دفن ہے۔
Wound  زخم He had many wounds after accident. حادثے کے بعد اسے کئی زخم آئے۔

 

Bath  نہانا/غسل کرنا He took bath. اس نے غسل کیا۔
Bend  جھکنا Ali bend over and picked up paper. علی نے جھک کر کاغذ اٹھایا۔
Chew  چبانا I always chew my food carefully. میں ہمیشہ اپنا کھانا احتیاط سے چباتا ہوں۔
Disabled  معذور Disabled man used a wheelchair. معذور شخص وہیل چیئر استعمال کی۔
Fantastic  شاندار The student did a fantastic job. طالب علم نے شاندار کام کیا۔
Fiction  افسانہ I enjoy reading fiction. مجھے افسانہ پڑھ کر لطف آتا ہے۔
Flag  جھنڈا Our country has a beautiful flag. ہمارے ملک کا ایک خوبصورت جھنڈا ہے۔
Inspect  معائنہ کرنا The mechanic inspected our car. مکینک نے ہماری گاڑی کا معائنہ کیا۔
Journal  رسالہ/روزنامہ He is writing a journal. وہ رسالہ لکھ رہا ہے۔
Liquid  مائع Water is the most important liquid. پانی سب سے اہم مائع ہے۔
Marvel  حیران ہونا We marveled at her excellent piano playing. ہم اس کے بہترین پیانو بجانے پر حیران رہ گئے۔
Nutrient  غذائیت Vegetables are full of nutrients. سبزیاں غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں۔
Overcome  قابو پانا She overcame her shyness. اس نے شرمندگی پر قابو پالیا۔
Recall  یاد کرنا/ذہن میں لانا Please recall that man. براہ کرم اس آدمی کو یاد کریں۔
Regret  افسوس کرنا I deeply regret what I said. میں نے جو کہا اس پر مجھے شدید افسوس ہے۔
Soul  روح Soul exists after body dies. جسم کے مرنے کے بعد روح وجود رکھتی ہے۔
Sufficient  کافی It is sufficient for us. یہ ہمارے لیے کافی ہے۔
Surgery  سرجری I needed surgery to repair my leg. مجھے اپنی ٹانگ کی مرمت کے لیے سرجری کی ضرورت تھی۔
Tough  مشکل Driving test was too tough. ڈرائیونگ کا امتحان بہت مشکل تھا۔
Tube  نالی/نالا The tubes are clogged. نالیاں بھری ہوئی ہیں۔
Admit  تسلیم کرنا I had to admit that I stole his idea. مجھے تسلیم کرنا پڑا کہ میں نے اس کا خیال چرایا۔
Bin  کچرا دان/ڈبہ/باسکٹ He put his trash in the bin. اس نے اپنا کچرا ڈبے میں ڈال دیا۔
Bowl  پیالہ I ate a bowl of cereal. میں نے دلیےکا ایک پیالہ کھایا۔
Cabin  کیبن He owns a small cabin. وہ ایک چھوٹے سے کیبن کا مالک ہے۔
Cash  رقم I was able to save up enough cash. میں کافی رقم بچانے سکتا تھا۔
Criminal  مجرم Police caught the criminal. پولیس نے مجرم کو پکڑ لیا۔
Dozen  درجن He bought a dozen of eggs. اس نے ایک درجن انڈے خریدے۔
Elder  بڑا He is my elder brother. وہ میرابڑا بھائی ہے۔
Facial  چہرے کے متعلق His facial features tell that he is angry. اس کے چہرے کے خدوخال بتاتے ہیں کہ وہ ناراض ہے۔
Fence  باڑ The farmer put up a fence. کسان نے باڑ لگا دی۔
Inspire  حوصلہ افزائی کرنا I was inspired to write a poem. مجھے نظم لکھنے کے لیےحوصلہ افزائی ملی۔
Mere  صِرف We lost the game by mere two points. ہم صرف دو پوائنٹس سے گیم ہار گئے۔
Neat  صاف His room is very neat and clean. اس کا کمرہ بہت صاف ستھرا ہے۔
Occasion  موقع The wedding was a very grand occasion. شادی بہت شاندار موقع تھا۔
Penalty  جرمانہ I had to pay a $100 penalty. مجھے $100 جرمانہ ادا کرنا پڑا۔
Rude  بدتمیز His behavior was very rude. اس کا رویہ بہت بدتمیزی والا تھا۔
Settle  آباد ہونا/رہائش کرنا She decided to settle in France. اس نے فرانس میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا۔
Vehicle  گاڑی The vehicle’s driver was severely injured. گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی تھا۔
Wallet  بٹوا I keep my money in a wallet. میں اپنے پیسے بٹوے میں رکھتا ہوں۔
Yell  چیخنا The coach yelled at his team. کوچ اپنی ٹیم پر چیخا۔
Accuse  الزام لگانا He accused me of breaking the glass. اس نے مجھ پر شیشہ توڑنے کا الزام لگایا۔
Adjust درست کرنا/ٹھیک کرنا You need to adjust your watch. آپ کو اپنی گھڑی  ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
Amuse  خوش ہونا/دل بہلانا She amused the crowd. اس نے ہجوم کو خوش کیا۔
Coral  مرجان/مونگا There was a beautiful coral under the water. پانی کے نیچے ایک خوبصورت مرجان تھا۔
Cotton  کاٹن/کپاس I like to wear clothes made from cotton. مجھے کاٹن کےبنے کپڑے پہننا پسند ہے۔
Crash  ٹکرانا There was a loud noise, when the car crashed. جب گاڑی ٹکرائی تو ایک زوردار آواز آئی۔
Dump پھینکنا/ڈالنا You can legally dump garbage here. آپ قانونی طور پر یہاں کچرا پھینک سکتے ہیں۔
Engage  مشغول ہونا/مصروف ہونا She engaged him in conversation. اس نے اسے باتوں میں مشغول کیا۔
Firm  مظبوط He sleeps on a firm bed. وہ ایک مضبوط بستر پر سوتا ہے۔
Fuel  ایندھن Heat is the fuel that comes from fire. حرارت وہ ایندھن ہے جو آگ سے آتا ہے۔

Download PDF Book

error: Content is protected !!