4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 2
Watch Video Lesson
Afraid | خوف زدہ/ڈرا ہُوا | The child is afraid of the dark. | بچہ اندھیرے سے ڈرا ہوا ہے۔ |
Agree | متفق ہونا | I agree with you. | میں تم سے متفق ہوں۔ |
Angry | ناراض ہونا | I am angry with my friend. | میں اپنے دوست سے ناراض ہوں۔ |
Arrive | پہنچنا | The bus arrived on time. | بس وقت پر پہنچ گئی۔ |
Attack | حملہ کرنا | Ali attacked Ahmad first. | علی نے پہلے احمد پر حملہ کیا۔ |
Bottom | نچلا حصہ | The bottom of this glass is broken. | اس گلاس کا نچلا حصہ ٹوٹا ہوا ہے۔ |
Clever | چالاک | He is a clever boy. | وہ ایک چالاک لڑکا ہے۔ |
Cruel | ظالم | The cruel man yelled at his sister. | ظالم آدمی اپنی بہن پر چیخا۔ |
Finally | آخرکار | Finally I passed the exams. | آخر کار میں نے امتحان پاس کر لیا۔ |
Hide | چھپانا | Where did you hide my book? | تم نے میری کتاب کہاں چھپائی ہے؟ |
Hunt | شکار کرنا | I hunted a rabbit. | میں نے خرگوش کا شکار کیا۔ |
Lot | بہت/ڈھیروں | There are lot of apples in the basket. | ٹوکری میں بہت سارے سیب ہیں۔ |
Middle | درمیان/بیچ میں | Keep this chair in the middle of room. | اس کرسی کو کمرے کے بیچ میں رکھیں۔ |
Moment | لمحہ | I was only a few moments late for meeting. | مجھے میٹنگ کے لیے چند لمحے ہی دیر ہوئی۔ |
Pleased | خوش | He was pleased to see his mother. | وہ اپنی ماں کو دیکھ کر خوش ہوا۔ |
Promise | وعدہ کرنا | He promised to return my key. | اس نے میری چابی واپس کرنے کا وعدہ کیا۔ |
Reply | جواب دینا | He didn’t reply to her greeting. | اس نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔ |
Safe | محفوظ | Put on your seat belt in the car to be safe. | گاڑی میں محفوظ رہنے کے لیے اپنی سیٹ بیلٹ لگائیں۔ |
Trick | چال/بیوقوف بنانا | You tricked me. | تم نے مجھے بیوقوف بنایا۔ |
Well | اچھا/اچھی | This is quite well. | یہ کافی اچھی بات ہے۔ |
Adventure | مہم جوئی/خطرے میں پڑنا | The adventure turned into a nightmare. | مہم جوئی ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی۔ |
Approach | پہنچ/رسائی | The boy approached his school. | لڑکا اپنے اسکول پہنچا۔ |
Carefully | احتیاط سے | The baby carefully climbed up. | بچہ احتیاط سے اوپر چڑھ گیا۔ |
Chemical | کیمیکل | The scientist mixed the chemicals. | سائنسدان نے کیمیکل ملا دیا۔ |
Create | بنانا/پیدا کرنا | Allah has created everyone. | اللہ نے سب کو پیدا کیا۔ |
Evil | شیطانی/بُرائی | The evil figure scared us all. | شیطانی شخصیت نے ہم سب کو ڈرا دیا۔ |
Experiment | تجربہ | Ali did this experiment on a rabbit. | علی نے یہ تجربہ ایک خرگوش پر کیا۔ |
Kill | مارنا | I killed the fly. | میں نے مکھی مار دی۔ |
Laboratory | لیبارٹری | My mother works in a laboratory. | میری والدہ لیبارٹری میں کام کرتی ہیں۔ |
Laugh | ہنسنا | Don’t laugh on others. | دوسروں پر مت ہنسو۔ |
Loud | اونچا | Do not speak loud. | اونچی آواز میں نہ بولو۔ |
Nervous | گھبرانا | The boy became nervous in the class. | لڑکا کلاس میں گھبرا گیا۔ |
Noise | شور | Do not make a noise. | شور نہ مچاؤ۔ |
Project | پروجیکٹ | He is working day and night on this project. | وہ اس پروجیکٹ پر دن رات کام کر رہا ہے۔ |
Scare | ڈرنا | Ali was scared when he saw him. | علی اسے دیکھ کر ڈر گیا۔ |
Secret | راز | Two boys were sharing a secret. | دو لڑکے ایک راز بانٹ رہے تھے۔ |
Shout | چیخنا | Little girl shouted for help. | چھوٹی بچی مدد کے لیے چیخی۔ |
Smell | خوشبو/سونگھنا | The two friends smelled the flower. | دونوں دوستوں نے پھول کو سونگھا۔ |
Terrible | خوفناک | It was a terrible scene. | یہ ایک خوفناک منظر تھا۔ |
Worse | خراب/بدتر | My business was worse this month. | اس مہینے میرا کاروبار خراب تھا۔ |
Alien | غیر ملکی, اجنبی, بیگانہ | Maybe he was an alien. | شاید وہ ایک اجنبی تھا۔ |
Among | درمیان/آپس میں | Divide this among yourselves. | اس کو آپس میں بانٹ لیں۔ |
Chart | چارٹ | Ali dropped her chart on the table. | علی نے اس کا چارٹ میز پر گرا دیا۔ |
Cloud | بادل | The sky was filled with white clouds. | آسمان سفید بادلوں سے بھرا ہوا تھا۔ |
Comprehend | سمجھنا/غور کرنا | He couldn’t comprehend the message. | وہ پیغام کو سمجھ نہیں سکا۔ |
Describe | بیان کرنا | Please describe what happened next. | پلیز بیان کریں کہ آگے کیا ہوا۔ |
Ever | کبھی | Have you ever loved someone? | کیا آپ نے کبھی کسی سے محبت کی ہے؟ |
Fail | ناکام | He failed to get the job. | وہ نوکری حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ |
Friendly | دوستانہ | Friendly animals came up to the girl. | دوستانہ جانور لڑکی کے پاس آئے۔ |
Grade | نمبر/درجہ | He got good grades in the test. | اس نے ٹیسٹ میں اچھے نمبر لیے۔ |
Instead | کے بجائے | He ate carrot instead of the ice cream. | اس نے آئس کریم کے بجائے گاجر کھائی۔ |
Library | لائبریری | The library was full of books. | لائبریری کتابوں سے بھری پڑی تھی۔ |
Planet | سیارہ | Earth is a planet. | زمین ایک سیارہ ہے۔ |
Report | رپورٹ | Ali had trouble writing his report. | علی کو اپنی رپورٹ لکھنے میں دقت ہوئی۔ |
Several | بہت سی/کئی | He had to read several books. | اسے کئی کتابیں پڑھنی پڑیں۔ |
Solve | حل کرنا | Ali solved this question easily. | علی نے اس سوال کو آسانی سے حل کر دیا۔ |
Suddenly | اچانک | She suddenly began to cry. | وہ اچانک رونے لگی۔ |
Suppose | خیال/فرض کرنا | I suppose I should go home now. | میرا خیال ہے کہ مجھے اب گھر جانا چاہیے۔ |
Universe | دنیا/کائنات | The universe is very large. | دنیابہت بڑی ہے۔ |
View | دیکھنا/نظارہ | Ali likes to view himself in the mirror. | علی خود کو آئینے میں دیکھنا پسند کرتا ہے۔ |
Appropriate | مناسب | That is not appropriate. | یہ مناسب نہیں ہے۔ |
Avoid | پرہیز کرنا | Avoid bad habits. | بری عادتوں سے پرہیز کریں۔ |
Calm | پرسکون | The night was calm and fresh. | رات پرسکون اور تازہ تھی۔ |
Behave | برتاؤ کرنا | He behaves like a child. | وہ ایک بچے کی طرح برتاؤ کرتا ہے۔ |
Concern | غرض/فکر کرنا | My prime concern is to help poor. | میری بنیادی فکر غریبوں کی مدد کرنا ہے۔ |
Content | مطمئن/خوش | I am content to just move forward. | میں صرف آگے بڑھنے پر مطمئن ہوں۔ |
Expect | توقع کرنا | I expect the bus to be here very soon. | میں توقع کرتا ہوں کہ بس یہاں بہت جلد آئے گی۔ |
Frequently | اکثر | Frequently everything did go wrong. | اکثر سب کچھ غلط ہو جاتا ہے۔ |
Habit | عادت | Smoking is a bad habit. | تمباکو نوشی ایک بری عادت ہے۔ |
Instruct | ہدایت/تعلیم دینا | My teacher instructs us in several subjects. | میرے استاد ہمیں کئی مضامین میں تعلیم دیتے ہیں۔ |
Issue | مسئلہ | It is not a big issue. | یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ |
None | کچھ نہیں/کوئی نہیں | He spent all the money and left none. | اس نے ساری رقم خرچ کر دی اور کچھ نہیں چھوڑا۔ |
Patient | صبر کرنا | Be patient and wait. | صبر کرو اور انتظار کرو۔ |
Positive | مثبت | The book had a positive influence on me. | کتاب نے مجھ پر مثبت اثر ڈالا۔ |
Punish | سزادینا | The teacher punished the student. | استاد نے طالب علم کو سزا دی۔ |
Represent | نمائندگی کرنا | My lawyer will represent me in court. | میرا وکیل عدالت میں میری نمائندگی کرے گا۔ |
Shake | ہلانا | Do not shake your head. | اپنا سر نہ ہلائیں۔ |
Spread | پھیلانا | I like to spread butter on my toast. | مجھے اپنے ٹوسٹ پر مکھن پھیلانا پسند ہے۔ |
Stroll | ٹہلنا | It’s a nice morning for a stroll. | ٹہلنےکے لیے یہ ایک اچھی صبح ہے۔ |
Village | گاؤں | There are a few houses in my village. | میرے گاؤں میں چند گھر ہیں۔ |
Aware | علم ہونا | I wasn’t aware of the ringing phone. | مجھے فون کی گھنٹی کا علم نہیں تھا۔ |
Badly | بری طرح | He hurt his arm badly while playing. | کھیلتے ہوئے اس کے بازو پر بری طرح چوٹ لگی۔ |
Belong | تعلق ہونا | He belongs to a poor family. | اس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے۔ |
Continue | مسلسل/جاری | The world’s population continues to grow. | دنیا کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ |
Error | غلطی | I made an error on my report. | میں نے اپنی رپورٹ میں غلطی کی ہے۔ |
Experience | تجربہ | Rock climbing was a fun experience. | پتھروں پر چڑھنا ایک مزے کا تجربہ تھا۔ |
Field | کھیت | The field of flowers looked so pretty. | پھولوں کا کھیت بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔ |
Hurt | چوٹ | She hurt her leg falling down the stairs. | سیڑھیوں سے گرتے ہوئے اس کی ٹانگ میں چوٹ آئی۔ |
Judgment | فیصلہ | Use your own best judgment. | اپنا بہترین فیصلہ استعمال کریں۔ |
Likely | ممکنہ طور پر | I will likely stay at home. | میں ممکنہ طور پر گھر پر رہوں گا۔ |
Normal | عام /معمول | It is normal for me to bathe every night. | میرے لیے ہر رات نہانا معمول ہے۔ |
Rare | نایاب | You have rare ability among our kind. | آپ میں ہماری طرح کی صلاحیتیں نایاب ہیں۔ |
Relax | آرام کرنا | The frog relaxed in warm sun. | مینڈک گرم دھوپ میں آرام کر رہا تھا۔ |
Request | درخواست کرنا | The little girl requested for help. | چھوٹی بچی نے مدد کی درخواست کی۔ |
Reside | رہنا/قیام ہونا | He still resides at his parent’s house. | وہ اب بھی اپنے والدین کے گھر رہتا ہے۔ |
Result | نتیجہ | The investigation continued without result. | تفتیش بغیر کسی نتیجے کے جاری رہی۔ |
Roll | گھمانا | I caught Ahmad rolling his eyes. | میں نے احمد کو اس کی آنکھیں گھماتے ہوئے پکڑ لیا۔ |
Since | اُس وقت سے/تب سے | Since 1992, he has been living here. | 1992سے وہ یہاں مقیم ہیں۔ |
Visible | دیکھنے کے قابل/نظر آنے والا | Fires were visible on all sides. | ہر طرف آگ کے شعلے نظر آرہے تھے۔ |
Wild | جنگلی | The field is full of wild flowers. | میدان جنگلی پھولوں سے بھرا ہوا ہے۔ |