4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 5
Ancient | قدیم | I want to see the ancient buildings. | میں قدیم عمارتوں کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ |
Academy | اکیڈمی | This city has many academies. | اس شہر میں کئی اکیڈمیاں ہیں۔ |
Board | تختہ | This sign was made of few wooden boards. | یہ نشان لکڑی کے چند تختوں سے بنا تھا۔ |
Century | صدی | He was born a century ago. | وہ ایک صدی پہلے پیدا ہوا تھا۔ |
Clue | سراغ | He didn’t find any clue there. | اسے وہاں کوئی سراغ نہیں ملا۔ |
Concert | کنسرٹ/محفل | Our college is going to arrange a concert. | ہمارا کالج ایک کنسرٹ کا اہتمام کرنے جا رہا ہے۔ |
Country | ملک | My country is Pakistan. | میرا ملک پاکستان ہے۔ |
Dictionary | ڈکشنری | I use dictionary to learn new words. | میں نئے الفاظ سیکھنے کے لیے ڈکشنری استعمال کرتا ہوں۔ |
Exist | موجود ہونا | She believes that ghosts really do exist. | اسے یقین ہے کہ بھوت واقعی موجود ہیں۔ |
Flat | ہموار | This road is flat. | یہ سڑک ہموار ہے۔ |
Gentleman | شریف آدمی | My grandfather is a gentleman. | میرے دادا شریف آدمی ہیں۔ |
Hidden | خفیہ/چھپایا ہوا | The hidden camera recorded everything. | خفیہ کیمرے نے سب کچھ ریکارڈ کر لیا۔ |
Maybe | شاید | Maybe it is possible. | شاید یہ ممکن ہے۔ |
Officer | افسر | The soldiers followed orders of the officer. | سپاہیوں نے افسر کے حکم کی تعمیل کی۔ |
Original | اصلی | This painting is original. | یہ پینٹنگ اصلی ہے۔ |
Pound | ٹھونکنا | He pounded nail with the hammer. | اس نے ہتھوڑے سے کیل ٹھونک دی۔ |
Process | عمل | Making a cake is a long process. | کیک بنانا ایک طویل عمل ہے۔ |
Publish | شائع کرنا | The company publishes daily newspaper. | کمپنی روزانہ اخبار شائع کرتی ہے۔ |
Theater | تھیٹر | He went to theater to watch movie. | وہ تھیٹر میں فلم دیکھنے گیا۔ |
Wealth | دولت | Wealth is important in life. | زندگی میں دولت اہم ہے۔ |
Appreciate | تعریف کرنا | I appreciated the lovely scenery. | میں نے خوبصورت مناظر کی تعریف کی۔ |
Available | موجود/دستیاب | There were many seats available in room. | کمرے میں کافی نشستیں موجود تھیں۔ |
Beat | شکست دینا | I managed to beat everyone in race. | میں ریس میں سب کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔ |
Bright | چمکدار /روشن | The sun is brighter than the moon. | سورج چاند سے زیادہ چمکدار ہے۔ |
Celebrate | منانا | We all celebrated his birthday. | ہم سب نے اس کی سالگرہ منائی۔ |
Determine | طے کرنا | He tried to determine which one to eat first. | اس نے یہ طے کرنے کی کوشش کی کہ پہلے کون سا کھانا ہے۔ |
Disappear | غائب ہونا | He suddenly disappeared. | وہ اچانک غائب ہو گیا۔ |
Else | علاوہ | She is spending time with someone else. | وہ کسی اور کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔ |
Fair | مناسب | He sold me his car for a fair price. | اس نے مجھے اپنی گاڑی مناسب قیمت پر بیچ دی۔ |
Flow | بہنا | The water flowed over the rocks. | پانی پتھروں کے اوپر سے بہہ گیا۔ |
Forward | آگے بڑھنا | The baby crawled forward to her. | بچہ رینگتا ہوا اس کی طرف بڑھا۔ |
Hill | پہاڑی | The sun was rising over the green hills. | سورج ہری بھری پہاڑیوں پر طلوع ہو رہا تھا۔ |
Level | سطح | Please check the level of temperature. | براہ کرم درجہ حرارت کی سطح کو چیک کریں۔ |
Lone | اکیلا | A lone man was walking along the street. | ایک اکیلا آدمی گلی میں چل رہا تھا۔ |
Puddle | تالاب | When the ice melted, it formed a puddle. | جب برف پگھل گئی تو اس نے ایک تالاب بنا دیا۔ |
Response | جواب | His response was no. | اس کا جواب نفی میں تھا۔ |
Season | موسم | Summer season is the hottest season of the year. | موسم گرما سال کا سب سے گرم موسم ہے۔ |
Solution | حل | We need a solution of this problem. | ہمیں اس مسئلے کا حل چاہیے۔ |
Waste | ضائع کرنا | Don’t waste my time. | میرا وقت ضائع نہ کریں۔ |
Weather | موسم | The Weather is cold outside. | باہر موسم سرد ہے۔ |
Argue | بحث کرنا | We argued about where to go for a dinner. | ہم نے بحث کی کہ رات کے کھانے کے لیے کہاں جانا ہے۔ |
Communicate | بات چیت کرنا | I communicated with Ali. | میں نے علی سے بات چیت کیا۔ |
Crowd | ہجوم | A large crowd had gathered. | ایک بڑا ہجوم جمع تھا۔ |
Depend | انحصار کرنا | Children depend on their parents. | بچے اپنے والدین پر انحصار کرتے ہیں۔ |
Dish | ڈش | She put a clean dish on the table. | اس نے ایک صاف ستھری ڈش میز پر رکھ دی۔ |
Empty | خالی | The bottle is empty. | بوتل خالی ہے۔ |
Exact | عین مطابق/صحیح | Show me the exact location. | مجھے صحیح جگہ دکھائیں۔ |
Fresh | تازہ | These mangoes are fresh. | یہ آم تازہ ہیں۔ |
Gather | اکٹھا کرنا/جمع کرنا | Saim gathered some flowers. | صائم نے کچھ پھول اکٹھے کئے۔ |
Indicate | اشارہ کرنا | Do not indicate towards someone. | کسی کی طرف اشارہ نہ کریں۔ |
Item | چیز | I have many items for school in bag. | میرے پاس بیگ میں اسکول کے لیے بہت سی چیزیں ہیں۔ |
Offer | پیشکش کرنا | He accepted my offer. | اس نے میری پیشکش قبول کرلی۔ |
Price | قیمت | What is the price of this item? | اس چیز کی قیمت کیا ہے؟ |
Product | پروڈکٹ/مصنوعات | This product is for sale. | یہ پروڈکٹ برائے فروخت ہے۔ |
Property | جائیداد | The house is now my property. | گھر اب میری جائیداد ہے۔ |
Purchase | خریدنا | I recently purchased a new car. | میں نے حال ہی میں ایک نئی کار خریدی ہے۔ |
Recommend | تجویز کرنا | The doctor recommended this tablet. | ڈاکٹر نے یہ گولی تجویز کی۔ |
Select | منتخب کرنا/چُننا | Select one of these. | ان میں سے ایک کو منتخب کریں۔ |
Tool | اوزار | We used a tool to fix the window. | ہم نے کھڑکی کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک اوزاراستعمال کیا۔ |
Treat | سلوک کرنا | He treated me badly. | اس نے میرے ساتھ برا سلوک کیا۔ |
Alive | زندہ | My grandmother is still alive. | میری دادی ابھی تک زندہ ہیں۔ |
Bone | ہڈی | I brought home a bone for dog. | میں کتے کے لیے ایک ہڈی گھر لے آیا۔ |
Bother | زحمت کرنا | No one bothered to wash the dishes. | برتن دھونے کی زحمت کسی نے نہیں کی۔ |
Captain | کپتان | The captain sailed his ship to Australia. | کپتان نے اپنا جہاز آسٹریلیا روانہ کر دیا۔ |
conclusion | نتیجہ | He made conclusion of this test. | اس نے اس امتحان کا نتیجہ اخذ کیا۔ |
Doubt | شک | I have doubt that the story is true. | مجھے شک ہے کہ کہانی سچ ہے۔ |
Explore | تحقیق کرنا/جستجو کرنا | He wants to explore the world. | وہ دنیا کی تحقیق کرنا چاہتا ہے۔ |
Foreign | باہرکاملک/پردیس | He lives in a foreign country. | وہ پردیس میں رہتا ہے۔ |
Glad | خوش ہونا | I’m glad to see you. | تمہیں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ |
However | تاہم | I like that sweater. However, it only comes in one color. | مجھے وہ سویٹر پسند ہے۔ تاہم، یہ صرف ایک رنگ میں آتا ہے۔ |
Injustice | ناانصافی | You must speak out against injustice. | آپ کو ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ |
international | بین الاقوامی | Cricket is an international game. | کرکٹ ایک بین الاقوامی کھیل ہے۔ |
Lawyer | وکیل | He is a good lawyer. | وہ ایک اچھا وکیل ہے۔ |
Mention | حوالہ دینا /ذکر کرنا | The doctor mentioned several problems. | ڈاکٹر نے کئی مسائل کا ذکرکیا۔ |
Policy | تدبیر/حکمت عملی | It is a stupid policy. | یہ ایک احمقانہ تدبیرہے۔ |
Social | سماجی | She has poor social skills. | اس کے پاس کم سماجی مہارت ہے۔ |
Speech | تقریر | She gave a speech to class. | اس نے کلاس میں تقریر کی۔ |
Staff | عملہ | My dad has a staff of four people. | میرے والد کے پاس چار افراد کا عملہ ہے۔ |
Toward | کی طرف | Sana walked toward my house. | ثناءمیرے گھر کی طرف چل پڑی۔ |
Wood | لکڑی | I put the piece of wood in a pile. | میں نے لکڑی کا ٹکڑا ایک ڈھیر میں ڈال دیا۔ |
Achieve | حاصل کرنا | I achieved my goal. | میں نے اپنا مقصد حاصل کر لیا۔ |
Advise | مشورہ دینا | He advises me about money. | وہ مجھے پیسے کے بارے میں مشورہ دیتا ہے۔ |
Already | پہلے سے | It is already time for movie to start. | فلم شروع ہونے کا وقت پہلے ہی ہو چکا ہے۔ |
Basic | بنیادی | These are the basic rules of English. | یہ انگریزی کے بنیادی اصول ہیں۔ |
Bit | تھوڑی سی | I ate a bit of chocolate. | میں نے تھوڑی سی چاکلیٹ کھائی۔ |
Consider | سمجھنا | He considered it good for me. | اس نے اسے میرے لیے اچھا سمجھا۔ |
Destroy | تباہ کرنا | The glass was destroyed. | شیشہ تباہ ہو گیا۔ |
Entertain | دل بہلانا | The Joker entertained the kids at the party. | جوکر نے پارٹی میں بچوں کا دل بہلایا۔ |
Extra | اضافی | The squirrel had extra nuts for winter. | گلہری کے پاس موسم سرما کے لیے اضافی میوے تھے۔ |
Goal | مقصد | Her goal was to become a doctor. | اس کا مقصد ڈاکٹر بننا تھا۔ |
Lie | جھوٹ بولنا | Don’t tell a lie. | جھوٹ مت بولو۔ |
Meat | گوشت | This piece of meat is very tasty. | گوشت کا یہ ٹکڑا بہت لذیذ ہے۔ |
Opinion | رائے | Her opinion was not good. | اس کی رائے اچھی نہیں تھی۔ |
Real | اصلی | This ring is real. | یہ انگوٹھی اصلی ہے۔ |
Reflect | جھلکنا | Her face was reflecting on the smooth glass. | اس کا چہرہ ہموار شیشے پر جھلک رہا تھا۔ |
Regard | سمجھا جانا | He is generally regarded as father of law. | اسے عام طور پر قانون کا باپ سمجھا جاتا ہے۔ |
Serve | پیش کرنا | He served us drinks. | اس نے ہمیں مشروبات پیش کیے۔ |
Vegetable | سبزی | Carrots are my favorite vegetable. | گاجر میری پسندیدہ سبزی ہے۔ |
War | جنگ | Many young men died in the war. | جنگ میں بہت سے جوان شہید ہوئے۔ |
Worth | قیمت | Our house is worth a lot of money. | ہمارے گھر کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ |