Family Related English Sentences with Urdu Translation
English Sentences | Urdu Translation |
There are 6 members in my family. | میری فیملی میں 6 افراد ہیں۔ |
We are three brothers and two sisters. | ہم 3 بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ |
She is the only child. | وہ ماں باپ کی اکلوتی بچی ہے۔ |
I just have one sister. | میری صرف ایک بہن ہے۔ |
We are 7 siblings. | ہم 7 بہن بھائی ہیں۔ |
I am the eldest son. | میں سب سے بڑا بیٹا ہوں۔ |
She is my youngest sister. | وہ میری سب سے چھوٹی بہن ہے۔ |
Rehan is the middle child. | ریحان منجھلا بچہ ہے۔ |
I live with my parents. | میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہوں۔ |
We are a joint family. | ہم جوائنٹ فیمیلی ہیں۔ |
I have three kids: two sons and a daughter. | میرے 3 بچے ہیں، دو بیٹے اور ایک بیٹی۔ |
My wife is a graduate. | میری بیوی گریجویٹ ہے۔ |
I have two aunts and two uncles. | میری 2 پھپو اور 2 چاچو ہیں۔ |
I have three maternal uncles. | میرے 3 ماموں ہیں۔ |
My paternal uncles live abroad. | میرے چاچو باہر ہوتے ہیں۔ |
My grandmother is very loving. | میری دادی اماں بہت کرنے والی ہیں۔ |
I don’t have any nephews or nieces. | میری بھانجی یا بھانجا نہیں ہے۔ |
My mother-in-law is a doctor. | میری ساس ڈاکٹر ہیں۔ |
My father-in-law is a businessman. | میرے سسر ایک بزنس مین ہیں۔ |
My brother-in-law is pursuing BSIT. | میرے بہنوئی بی ایس آئی ٹی کر رہے ہیں۔ |
I am going to my in-laws. | میں اپنے سسرال جا رہاہوں۔ |
He’s a stepchild. | وہ سوتیلا بچا ہے۔ |
He belongs to a well-off family. | وہ کھاتے پیتے خاندان سے ہے۔ |
My youngest brother is totally reserved. | میرا سب سے چھوٹا بھائی بالکل چپ چاپ سا ہے۔ |
The whole family is sentimental. | ساری فیملی ہی حساس اور جذباتی ہے۔ |
This whole is my biological family. | یہ سارا میرا بائیلوجیکل خاندان ہے۔ |
We are three generations living together. | ہم 3 نسلیں اکٹھے رہ رہے ہیں۔ |
They are a struggling family. | وہ ایک محنت اور کوشش کرنے والا خاندان ہے۔ |
I belong to _______ family. | میں ـــــــ خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ |
So you belong to _____ class. | تو آپـــــــ کلاس سے ہیں۔ |
He is my blood relative. | وہ میرا خونی رشتہ دار ہے۔ |
He has memorized the whole family tree of Hazrat Muhammad (SAWW) | اس نے حضرت محمد ﷺ کا شجرہ نسب یاد کر رکھا ہے۔ |
He’s my first/second cousin. | وہ میرا فرسٹ/سیکنڈ کزن ہے۔ |
My spouse is very cooperative. | میری/میرے شریک حیات بہت تعاون کرنے والے/والی ہیں۔ |