This is Spoken English Class 3 in Urdu made easy through sentence structures. In this lesson, we will learn the use of
- I have + (noun) – میرےپاس۔۔۔ ہے۔
- I have + (past participle(v3)) – چُکا ہوں/ لیا ہے۔
- I have to + (verb) – مجھے ۔۔۔ کرنا پڑے گا۔
- Some more uses of HAVE e.g. for making a wish
I have + (noun) – میرےپاس۔۔۔ ہے۔
آپ اپنی ملکیت بتانے کےلیے اس سٹرکچر کا استعمال کریں گے۔
I have a car. | میرے پاس گاڑی ہے۔ |
I have beautiful house. | میرا ایک خوبصورت گھر ہے۔ |
I have a brand new phone. | میرے پاس بالکل نیا فون ہے۔ |
I have a computer. | میرے پاس کمپیوٹر ہے۔ |
I have a headache. | مجھے سردرد ہے۔ |
منفی بنانے کا فارمولا
Sub + Do/does + not + have + noun
I don’t have a car. | میرے پاس گاڑی ہے۔ |
I don’t have any house. | میرا گھر نہیں ہے۔ |
I don’t have a new phone. | میرے پاس نیا فون نہیں ہے۔ |
I don’t have a computer. | میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے۔ |
I don’t have a headache. | مجھے سردرد نہیں ہے۔ |
سوالیہ بنانے کا طریقہ
Do/does + Sub+ have + noun?
Do you have a car? | کیا آپ کے پاس گاڑی ہے؟ |
Do you have a house? | کیا آپ کا گھر ہے؟ |
Do you have a new phone? | میرے پاس نیا فون نہیں ہے۔ |
Do you have a computer? | کیا آپکے پاس کمپیوٹر ہے؟ |
اسی سبق کو مختلف پروناؤنز کے لحاظ سے ڈھالنا
He, She, it, Asim, Doctor, Father… HAS… |
They, We, You, Asim and Qasim, Birds, sheep … HAVE… |
I have + (past participle(v3)) – چُکا ہوں/ لیا ہے۔
جب آپ ایک کام جو آپنے ماضی میں کرلیا ہو تو آپ اس سٹرکچر کا استعمال کریں گے۔
I have done it. | میں نے کرلیا ہے۔ |
I have heard that before. | میں پہلے ہی سن چکا ہوں۔ |
I have driven a car. | میں نے کار چلائی ہے۔ |
I have sold that house. | میں نے وہ گھر بیچ دیا ہے۔ |
I have purchased a computer. | میں نے کمپیوٹر خریدلیا ہے۔ |
سوالیہ اور منفی فقرات بنانے کا طریقہ
منفی فقرات | سوالیہ فقرات |
Sub + have/has + not + v3 | Do/does + sub + have + v3 ? |
I have not done it. | Have you done it? |
I have not heard that before. | Have you heard that before? |
I have not driven your new car. | Have you driven my new car? |
I have not sold that house. | Have you sold that house? |
I have to + (verb) – مجھے ۔۔۔ کرنا پڑے گا۔
کسی مجبوری یا ضرورت کے باعث اگر آپ کو کوئی کام کرنا پڑے تو آپ اس سٹرکچر کا یوز کریں گے۔
I have to switch schools. | مجھے سکول بدلنا ہوگا۔ |
I have to use the telephone. | مجھے فون یوز کرنا ہے۔ |
I have to go to the bathroom. | مجھے باتھروم جانا ہے۔ |
I have to leave. | مجھے جانا ہوگا۔ |
I have to call my teacher. | مجھے اپنے استاد کو کال کرنی ہوگی۔ |
منفی بنانے کا فارمولا
Sub + Do/does + not + have to + v1
You don’t have to come. | تمہیں نہیں آنا پڑے گا۔ |
She doesn’t have to cook. | اسے نہیں پکانا پڑے گا۔ |
سوالیہ بنانے کا فارمولا
Do/does + Sub+ have + to + v1?
Do I have to bring ID card? | کیا مجھے شناختی کارڈ لانا ہوگا؟ |
Does she have to come here? | کیا اسے میرے ساتھ آنا پڑے گا؟ |
جیسے ایک میان میں دو تلواریں اکٹھی نہیں رہ سکتی اسی طرح ایک جملے میں ڈز اور ہیز اکٹھے نہیں رہ سکتے ۔۔۔جہاں ڈز استعمال کرلیں گے وہاں ہیو کا یوز ہوگا۔
Does she has an iphone?
اس فقرہ میں دیکھیے ، دو ایس یعنی ایک ایس ڈز کا اور ایک ایس ھیز کا ۔۔۔ یہ دو ایس ہم نے کبھی نہیں ہونے دینے، ڈز کے ساتھ فقرہ میں ہمیشہ ھیو آئے گا۔
Some more uses of HAVE
Have a great day ahead! | نیک تمنا کےلیے |
She is going to have a baby. | بچھے کی پیدائش کےلیے |
Have a peaceful sleep! | اچھی نیند کی وِش کےلیے |
Short Answers
سپوکن انگلش میں مختصر جواب دینا بہت موثر رہتا ہے ، اور انگریز بھی یہی طریقہ اپناتے ہیں۔
Do you have a car? | Yes, I have, | No, I don’t have |
Have you purchased new phone? | Yes, I have | No, I haven’t |
Do you have to go now? | Yes, I have to | No, I don’t have to |
Practice
آپ ہمارے ساتھ اس سبق کی پریکٹس کمنٹس میں کر سکتے ہیں
دیے گئے ہر سٹرکچر کو 3 جملوں میں استعمال کریں اور پریکٹس کے آخر میں اپنا نام لکھ دیں۔
I have + (noun) | آپ کے پاس کیا کیا ہے، کچھ مختلف بتائیے گا۔ |
I have + (past participle(v3)) | آپ پچھلے 24 گھنٹوں میں کیا اہم کیا کام کرچکے ہیں۔۔ |
I have to + (verb) | آپ کو اس سبق کے بعد کیا کیا کرنا ہوگا۔۔ |