30 Days Spoken English Course

Spoken English Class 2 in Urdu | 30 Days Spoken English Course

This is Spoken English Class 2 in Urdu made easy through short structures. In this lesson, we will learn the use of

  • I’m + (verb)+ing – میں۔۔۔۔ رہا ہوں
  • I’m + getting – میں۔۔۔۔ ہو/لے رہا ہوں
  • I’m trying to + (verb) – میںکی۔۔۔ کوشش کر رہا ہوں
  • I’m gonna + (verb) – میں ۔۔۔ لگا/والا ہوں

YouTube video

I’m + (verb)+ing – میں۔۔۔۔ رہا ہوں

جو ایکشن آپ کر رہے ہوتے ہیں آپ اس کے بارے میں بتانے کےلیے  آیئم کے بعد آئی این جی والی ورب  یوز کریں گے

I’m crying. میں رو رہا ہوں۔
I am running fast. میں تیز دوڑ رہا ہوں۔
I am eating burger. میں برگر کھا رہا ہوں۔
I am watching video. میں وڈیو دیکھ رہا ہوں۔
I am offering prayer. میں نماز پڑھ رہا ہوں۔

منفی فقرات بنانے کا طریقہ

آپ مکمل فقرہ کو ویسے ہی رہنے دیتے ہیں، صرف اِز، ایم، آر کے بعد ناٹ کا استعمال کرتے ہیں

کچھ مثالوں سے مزید واضح کرنے کی کوشش کرتے ہیں

Formula for making negative sentences

Sub + is/am/are + not + V(ing).

I’m not crying. میں نہیں رو رہا ہوں۔
I am not running fast. میں تیز نہیں دوڑ رہا ہوں۔
I am not eating burger. میں برگرنہیں کھا رہا ہوں۔
I am not watching video. میں وڈیو نہیں دیکھ رہا ہوں۔
I am not offering prayer. میں نمازنہیں پڑھ رہا ہوں۔

سوالیہ فقرات بنانے کا طریقہ اور فارمولا

آپ اِز، ایم، آر کو فقرے کے بالکل شروع میں لے آتے ہیں اس کے بعد سبجیکٹ استعمال کرتے ہیں اور آخر میں آئی این جی والی ورب کا استعمال کرتے ہیں

Formula for making interrogative Sentences

is/am/are + Sub (He,she, it, they, we, etc) + V (ing)?

یاد رکھیے سوالیہ فقرات کے آخر میں سوالیہ نشان ضرور لگائیں

Am I crying? کیا میں رو رہا ہوں؟
Am I running fast? کیا میں تیز دوڑ رہا ہوں؟
Am I eating burger? کیا میں برگر کھا رہا ہوں؟
Am I watching video? کیا میں وڈیو دیکھ رہا ہوں؟
Am I offering prayer? کیا میں نما ز پڑھ رہا ہوں؟

Spoken English Class 2 in Urdu 30 Days Spoken English Course English speaking course through Urdu

  • I’m + getting – میں۔۔۔۔ ہو/لے رہا ہوں

کسی چیز کا اثر ، ملکیت کا بتانے یا کسی چیز کو حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے کےلیے

I’m getting better. میری طبیت بہتر ہو رہی ہے/ میں بہتر ہو رہا ہوں۔
I’m getting married. میں شادی کر رہا ہوں۔
I’m getting tired. میں تھک رہا ہوں۔
I’m getting a new car. میں نئی کار لے رہا ہوں۔
I’m getting a job. مجھے جاب مل رہی ہے۔

منفی بنانے کا فارمولا

Sub + is/am/are + not + getting…

سوالیہ بنانے کا طریقہ

is/am/are + Sub + not + getting… ?

 

  • I’m trying to + (verb) – میںکی۔۔۔ کوشش کر رہا ہوں

کسی کام کی کوشش کرنے کو بیان کرنے لیے اس سٹرکچر کا استعمال کریں

I’m trying to get a job. میں جاب حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
I’m trying to call my family. میں اپنی فیملی کو کال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
I’m trying to eat healthy. میں صحت افزا خوراک کھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
I’m trying to understand. میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
I’m trying to explain myself. میں وضاحت کرنے کی کی کوشش کر رہا ہوں۔

منفی بنانے کا فارمولا

Sub + is/am/are + not + trying to + V (1st form) …

سوالیہ بنانے کا طریقہ

is/am/are + Sub + + trying to + V (1st form) ?

English learning course class 2 lesson 3 trying to in urdu

  • I’m gonna + (verb) – میں ۔۔۔ لگا/والا ہوں

جب آپ کوئی کام کرنے لگے ہوں اور اس  کے بارے میں بتانا ہو تو یہ سٹرکچر یوز کریں

I am gonna read a book. میں ایک کتاب پڑھنے والا ہوں
I am gonna teach you. میں آپ کو سکھانے والا ہوں۔
I am gonna tell you a story. میں آپ کو ایک کہانی سنانے والا ہوں
I am gonna eat some cake. میں کچھ کیک کھانے والا ہوں
I am gonna sleep now. میں اب سو رہا ہوں

منفی بنانے کا فارمولا

Sub + is/am/are + not + gonna + verb(1st form) …

سوالیہ بنانے کا طریقہ

is/am/are + Sub + gonna + verb(1st form) ?

Best English speaking course in Urdu class 2 lesson 4 use of gonna with Urdu explanation

Short Answers

سپوکن انگلش میں مختصر جواب دینا بہت موثر رہتا ہے ، اور انگریز بھی  یہی طریقہ اپناتے ہیں۔

Are you crying? Yes, I am | No, I am not
Are you getting cold? Yes, I am | No, I am not
Are you trying to learn English? Yes, I am | No, I am not
Are you gonna sleep? Yes, I am | No, I am not

Practice

آپ ہمارے ساتھ اس سبق کی پریکٹس کمنٹس میں کر سکتے ہیں

دیے گئے  ہر سٹرکچر کو 3 جملوں میں استعمال کریں  اور پریکٹس کے آخر میں اپنا نام لکھ دیں۔

I’m + (verb)+ing آپ اپنے آس پاس دیکھیے، اور بتائیے کون کیا کر رہا ہے۔
I’m + getting آپ اگلا موبائل یا گاڑی کونسی لینے والے ہیں۔
I’m trying to + (verb) آپ آج کل کیا کوشش کرر ہے ہیں۔
I’m gonna + (verb) آپ کلاس کے بعد کیا کرنے والے ہیں۔

سوالیہ اور منفی جملے بھی بنائیے

 

error: Content is protected !!