This is Spoken English Class in Urdu made easy through short structures. In this lesson, we will learn the use of
- At – پر
- In – میں
- On – پے
- I’m good at
جب آپ بتانا چاہیں ک آپ کہاں ہیں۔ یعنی جگہ بتانا چاہیں تو یہ فارمولا استعمال کرسکتے ہیں۔
I’m in a car. | میں کار میں ہوں۔ |
I’m in the room. | میں کمرے میں ہوں۔ |
I am at the park. | میں پارک میں ہوں۔ |
I am at the airport | میں ایئر پورٹ پر ہوں۔ |
I’m on a bus. | میں بس پے ہوں۔ |
- I’m good at – میں اچھا ہوں
آپ اپنی مہارت بتانے کےلیے کہ آپ کس کام میں یا کس سرگرمی میں ماہر ہیں یہ فارمولا استعمال کرسکتے ہیں
I’m good at drawing. | میں ڈرائنگ میں اچھا ہوں۔ |
I’m good at math. | میں ریاضی میں اچھا ہوں۔ |
I’m good at cricket. | میں کرِکٹ میں اچھا ہوں۔ |
سپوکن انگلش میں مختصر جواب دینا بہت موثر رہتا ہے ، اور انگریز بھی یہی طریقہ اپناتے ہیں۔
Are you a doctor? | Yes, I am | No, I am not |
Are you at park? | Yes, I am | No, I am not |
Are you good at typing? | Yes, I am | No, I am not |
انگلش بولنا سیکھنے کےلیے پریکٹس کرنا بہت ضروری ہے، بغیر پریکٹس کیے آپ یوں سمجھ لیں جیسے آپ بغیر پانی میں جمپ لگائے تیرنا چاہ رہے ہوں۔تو پریکٹس کرنے کےلیے آپ کےلیے کچھ ایکسرسائز ہے جو آپ کو کرنی ہے،
نوٹ: پریکٹس کمنٹس میں چیک کروئی جا سکتی ہے
I am … | اپنے بارے میں 3 باتیں بتائیے ، جو آپ ہیں۔ |
I am in/on/at … | آپ کہاں پر ہیں، یہ بتائیے۔ |
I am good at … | آپ کس کام میں ماہر ہیں ، یہ بتائیے۔ |