English Vocabulary Words

100 Basic English Vocabulary Words with Sentences in Urdu

100 Basic English Vocabulary Words with Sentences in Urdu

Learn 100 Basic English Vocabulary Words with Sentences in Urdu the words given below are very important for beginner English learners as well as kids who want to learn English. Each words in this lesson is very useful and being used in English speaking by everyone who speaks English hope this lesson will help you a lot to improve your English vocabulary. Get PDF Book by clicking the Download button at bottom of the post.

100 Basic English Words

You

آپ

Where are you from?

آپ کہاں سے ہیں؟

I

میں

I am going to the market

میں بازار جا رہا ہوں

We

ہم

We are playing cricket.

ہم کرکٹ کھیل رہے ہیں

Who

کون

Who are you?

تم کون ہو؟

What

کیا

What is your name?

آپ کا نام کیا ہے؟

Whose

کس کا

Whose pen is this?

یہ کس کا قلم ہے؟

Whom

کس سے

Whom are you talking to?

تم کس سے بات کر رہے ہو؟

Where

کہاں

Where are you going?

تم کہاں جا رہے ہو؟

When

کب/جب

When you will come?

تم کب آؤ گے؟

Why

کیوں

Why are you late?

تمہیں دیر کیوں ہوئی؟

How

کیسے

How are you?

آپ کیسے ہو؟

Each

ہر ایک

Each of the flower costs 5 rupees

ہر ایک پھول کی قیمت 5 روپے ہے

Every

ہر

I have every thing

میرے پاس ہر چیز ہے

Many

بہت سے

I have many candies

میرے پاس بہت سے ٹافیاںہیں

All

سب

All of you come here

تم سب یہاں آؤ

Some

کچھ

Give me some time

مجھے کچھ وقت دو

Do

کرنا

Do any work

کوئی کام کرو

Very

بہت

This is very good

یہ بہت اچھا ہے

Much

بہت زیادہ

I don’t like him much

مجھے وہ زیادہ پسند نہیں ہے

Also

بھی

You also come

تم بھی آجاؤ

Where

کہاں

Where is your car?

آپ کی کار کہاں ہے؟

My

میری

This is my book

یہ میری کتاب ہے

Our

ہمارا

This our house

یہ ہمارا گھر ہے

Him{Boy}

اسے

Let him come

اسے آنے دو

Her{Girl}

اسے

Let her come

اسے آنے دو

Then

تب/پھر

Then I will go

تب میں جاؤں گا

Me

مجھے

Give me that pen

مجھے وہ قلم دو

Us

ہمیں

Let us go

ہمیں جانے دو

This

یہ

This is a pen

یہ ایک قلم ہے

That

وہ

That is my bag

وہ میرا بیگ ہے

Those

وہ

Those are my books

وہ میری کتابیں ہیں

It

یہ

It is good

یہ اچھا ہے

It’s

اس کا

It’s taste is spicy

اس کا ذائقہ مسالحہ دار ہے

That

وہ

I want to say that

میں وہ کہنا چاہتا ہوں

Not

نہیں

I will not run

میں نہیں بھاگوں گا

Never

کبھی نہیں

I will never go there

میں کبھی وہاں نہیں جاؤں گا

Once

ایک دفعہ

Once upon a time

ایک دفعہ کا ذکر ہے

Always

ہمیشہ

Always think good

ہمیشہ اچھا سوچو

A

ایک

There is a cat

وہاں ایک بلی ہے

An

ایک

An umbrella

ایک چھتری

As

جیسا

As I said

جیسا میں نے کہا

To

تا/کی طرف

Monday to Monday

پیر تا پیر

Of

کا

Cover of a book

ایک کتاب کا سرورق

For

کے لیے

Wait for me

میرے لئے انتظار کرو

By

ذریعہ/کی طرف سے

This is done by me

یہ میرے ذریعہ کیا گیا ہے

With

ساتھ

Come with me

میرے ساتھ آؤ

From

سے

I am coming from Karachi

میں کراچی سے آرہا ہوں

About

بارےمیں

Tell me about yourself

مجھے اپنے بارے میں بتاؤ

Above

اوپر

He is above 20

وہ 20 سے اوپر ہے

Before

پہلے

Reach before time

وقت سے پہلے پہنچو

After

بعد

I will come after 5 P.m.

میں 5 بجے کے بعد آؤں گا۔

And

اور

Sohail and Ali

سہیل اور علی

But

لیکن

But I need that

لیکن مجھے اس کی ضرورت ہے

Or

یا

Mango or Apple

آم یا سیب

If

اگر

If you try

اگر آپ کوشش کریں

So

لہذا/اس لیے

So you should go

لہذا آپ کو جانا چاہئے

As

جیسے/جیسا کہ

As you like it

تم جیسے پسند کرو

Just

ابھی

I have just reached

میں ابھی پہنچا ہوں

Because

کیونکہ

Because I know him

کیونکہ میں اسے جانتا ہوں

Now

ابھی

Tell me now

مجھے ابھی بتاؤ

Them

انہیں

Tell them now

انہیں ابھی بتاؤ

Here

ادھر/یہاں

Come here

ادھر آو

There

وہاں

Go there

وہاں جاؤ

Was

تھا

There was a king

ایک بادشاہ تھا

Were

تھے

There were 5 lions

پانچ شیر تھے

Will

ہوگا

I will go

میں جاؤں گا

May {Request}

امکان /اجازت

May I come in?

کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟

Can

کرسکتا ہے

Can you call me?

کیا تم مجھےکال کرسکتے ہو؟

Have

ملکیت/رکھتا ہے

I have a car

میرے پاس ایک کار ہے

Had

تھا/رکھتا تھا

He had a car

اس کے پاس ایک کار تھی

Does

کرتا ہے

He always does his homework

وہ ہمیشہ اپنا ہوم ورک کرتا ہے

Do

کرتے

You always do this

آپ ہمیشہ یہ کرتے ہیں

Did

کیا

Why did you do that?

تم نے ایسا کیوں کیا

Be

ہو

Be honest

ایماندار ہو

Come

آؤ

Come here

ادھر آو

There

وہاں

Go there

وہاں جاؤ

Give

دینا

I give my pen to Ali

میں اپنا قلم علی کو دیتا ہوں

Look

دیکھو

Look at me

میری طرف دیکھو

Like

پسندکرنا

I like it

مجھے یہ پسند ہے

Said

کہا

Ammar said he want some chocolates

عمار نے کہا کہ وہ کچھ چاکلیٹ چاہتا ہے

Time

وقت

Your time will come

آپ کا وقت آئے گا

Next

آ گے

What is next?

آ گےکیاہے

Their

ان کا

Their family lives in Multan

ان کا خاندان ملتان رہتا ہے

error: Content is protected !!