4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 14
Abandon | چھوڑنا | Old room had been abandoned years before. | پرانا کمرہ برسوں پہلے چھوڑ دیا گیا تھا۔ |
Ambitious | بلندحوصلہ/خواہشمند | Ali had to be ambitious to get into medical school. | علی کو میڈیکل اسکول میں داخلہ لینے کے لیے بلندحوصلہ ہونا پڑا۔ |
Bark | بھونکنا | The dog barked loudly. | کتا زور زور سے بھونکنے لگا۔ |
Bay | خلیج | The Golden Gate bridge crosses San Francisco Bay. | گولڈن گیٹ پل سان فرانسسکو خلیج کو کراس کرتا ہے۔ |
Brilliant | ذہین/شاندار | My younger sister is brilliant. | میری چھوٹی بہن ذہین ہے۔ |
Chin | ٹھوڑی | Ahmad pointed to the hair on his chin. | احمد نے ٹھوڑی کے بالوں کی طرف اشارہ کیا۔ |
Complaint | شکایت | She didn’t want to hear my complaint. | وہ میری شکایت نہیں سننا چاہتی تھی۔ |
Deaf | بہرا | Ali was born deaf. | علی پیدائشی بہراتھا۔ |
Enthusiastic | پرجوش ہونا | The man was enthusiastic about his job. | وہ آدمی اپنے کام کے لیے پرجوش تھا۔ |
Expedition | مہم | They began their expedition. | انہوں نے اپنی مہم شروع کی۔ |
Horizon | آسمان/افق | The sun dipped below the horizon. | سورج افق کے نیچے ڈوب گیا۔ |
Loyal | وفادار | Three friends are very loyal to each other. | تین دوست ایک دوسرے سےبہت وفادار ہیں۔ |
Mayor | میئر | The mayor is quite a powerful speaker. | میئر کافی طاقتور اسپیکر ہے۔ |
Mutual | باہمی | Their feeling is mutual. | ان کا احساس باہمی ہے۔ |
Overweight | زیادہ وزن | He is overweight. | اس کا وزن زیادہ ہے۔ |
Refuge | پناہ لینا | She found refuge in the house. | اسے گھر میں پناہ مل گئی۔ |
Restore | بحال کرنا | Ahmad restored the old car. | احمد نے پرانی گاڑی کو بحال کیا۔ |
Rub | رگڑنا | She rubbed her feet. | اس نےاپنے پاؤں رگڑئے۔ |
Senses | حواس | It would be hard to live without your five senses. | آپ کے پانچ حواس کے بغیر جینا مشکل ہو گا۔ |
Veterinarian | جانوروں کا/کی ڈاکٹر | Zainab became a veterinarian. | زینب جانوروں کی ڈاکٹر بن گئی۔ |
Anniversary | سالگرہ | My parents went out for their wedding anniversary. | میرے والدین اپنی شادی کی سالگرہ کے لیے باہر گئے تھے۔ |
Arithmetic | ریاضی | I like to study arithmetic at school. | مجھے اسکول میں ریاضی پڑھنا پسند ہے۔ |
Ashamed | شرمندہ ہونا | He was ashamed of his past. | وہ اپنے ماضی پر شرمندہ تھا۔ |
Elegant | خوبصورت | In Japan, women wear elegant dresses. | جاپان میں خواتین خوبصورت لباس زیب تن کرتی ہیں۔ |
Carpenter | بڑھئی | We hired a carpenter to make cupboard. | ہم نے الماری بنانے کے لیے ایک بڑھئی کی خدمات حاصل کیں۔ |
Coal | کوئلہ | Power stations burn coal to produce energy. | پاور اسٹیشن توانائی پیدا کرنے کے لیے کوئلہ جلاتے ہیں۔ |
Couch | صوفہ | His new couch was very expensive. | اس کا نیا صوفہ بہت مہنگا تھا۔ |
Drip | ٹپکنا | I heard water dripping from the faucet. | میں نے ٹونٹی سے پانی ٹپکنے کی آواز سنی۔ |
Burst | پھٹنا | The bomb burst over the city. | بم شہر پر پھٹ گیا۔ |
Fabric | کپڑا | Towels were made from soft fabric. | تولیے نرم کپڑے سے بنائے گئے تھے۔ |
Highlands | پہاڑی علاقے | Man had a small home in highlands. | پہاڑی علاقوں میں آدمی کا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ |
Ivory | ہاتھی دانت | Elephant’s ivory looked impressive. | ہاتھی کے دانت متاثر کن لگ رہے تھے۔ |
Mill | چکی | Farmer took his wheat to the mill. | کسان اپنی گندم چکی میں لے گیا۔ |
Needle | سوئی | I used a needle to fix the hole in my pants. | میں نے اپنی پینٹ میں سوراخ ٹھیک کرنے کے لیے سوئی کا استعمال کیا۔ |
Polish | پالش کرنا | He polished his shoes. | اس نے اپنے جوتے پالش کئے۔ |
Sew | سلائی کرنا | I learned to sew when I was a little girl. | میں نے سلائی کرنا اس وقت سیکھا جب میں چھوٹی تھی۔ |
Shed | شیڈ/پنڈال | We have a small shed in backyard. | ہمارے گھر کے پچھواڑے میں ایک چھوٹا سا پنڈال ہے۔ |
Thread | دھاگا | I have many different colors of thread. | میرے پاس دھاگے کے بہت سے مختلف رنگ ہیں۔ |
Trim | تراشنا | I had my hair trimmed this afternoon. | میں نے آج دوپہر اپنے بالوں کو تراش لیا تھا۔ |
Upwards | اوپر کی طرف | The kite went upwards. | پتنگ اوپر کی طرف چلی گئی۔ |
Ail | بیمار ہونا | He went to the doctor to see what was ailing him. | وہ ڈاکٹر کے پاس گیا یہ دیکھنے کے لیے کہ اسے کیا بیماری ہے۔ |
Ally | اتحادی | I was happy to find many allies. | مجھے بہت سے اتحادی ملنے پرخوشی ہوئی۔ |
Boast | شیخی/ڈینگی مارنا | We all became tired of listening to his boast. | ہم سب اس کی فخریہ باتیں سن سن کر تھک گئے۔ |
Bounce | اچھالنا | Ali bounced the ball on the ground. | علی نے گیند کو زمین پر اچھال دیا۔ |
Bully | بدمعاش | Two bullies always picked on smaller kids. | دو بدمعاش ہمیشہ چھوٹے بچوں کو چنتے ہیں۔ |
Carbohydrate | کاربوہائیڈریٹ | Carbohydrates are good source of energy. | کاربوہائیڈریٹ توانائی کا اچھا ذریعہ ہیں۔ |
Crawl | رینگنا | The baby crawled across the floor. | بچہ رینگتا ہوا فرش کے اس پار ہوگیا۔ |
Defeat | شکست دینا | The champion defeated the challenger. | فاتح نے للکارنےوالے کو شکست دی۔ |
Dial | گھڑی کا ڈائل | I looked at the dial to see the time. | میں نے وقت دیکھنے کے لیے ڈائل کی طرف دیکھا۔ |
Dominant | غالب/زورآور/طاقت ور | The gorilla is one of the dominant animals. | گوریلا طاقت ورجانوروں میں سے ایک ہے۔ |
Mercy | رحم | He asked his boss for mercy. | اس نے اپنے بوس سے رحم کی درخواست کی۔ |
Nod | ہلانا | I nodded my head. | میں نے سر ہلایا۔ |
Opponent | مخالف | Our opponents were too good for us. | ہمارے مخالفین ہمارے لیے بہت اچھے تھے۔ |
Sore | درد ہونا | Ali’s back was sore. | علی کی کمر میں درد تھا۔ |
Sting | ڈنک مارنا | The honeybee stung my arm. | شہد کی مکھی نے میرے بازو کو ڈنک مارا۔ |
Strain | سخت کوشش کرنا | Aslam strained to lift the heavy box. | اسلم نے بھاری ڈبہ اٹھانے کے لیے سخت کوشش کی۔ |
Torture | اذیت دینا | He was mentally tortured. | اسے ذہنی طور پراذیت دی گئی۔ |
Quarrel | جھگڑنا | Ahmad quarreled with his wife. | احمد کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا۔ |
Rival | حریف | The three rivals were competing for the same job. | تینوں حریف ایک ہی نوکری کے لیے مقابلہ کر رہے تھے۔ |
Wrestle | کُشتی لڑنا | My dad loved to wrestle when he was in high school. | میرے والد جب ہائی اسکول میں تھے تو کشتی لڑنا پسند کرتے تھے۔ |
Absence | کمی/غیر موجودگی | There is an absence of sand in house. | گھر میں ریت کی کمی ہے۔ |
Aloud | اونچی آواز میں | My father often reads stories aloud. | میرے والد اکثر اونچی آواز میں کہانیاں پڑھتے ہیں۔ |
Bald | گنجا | My oldest brother is bald. | میرا سب سے بڑا بھائی گنجا ہے۔ |
Blanket | کمبل | I laid a blanket on the ground. | میں نے زمین پر کمبل بچھا دیا۔ |
Creep | رینگنا | The cat slowly crept down the tree. | بلی آہستہ آہستہ درخت سے نیچے رینگ گئی۔ |
Divorce | طلاق | Divorce rates have increased in last years. | گزشتہ برسوں میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ |
Imitate | نقل کرنا | He imitated his favorite super hero. | اس نے اپنے پسندیدہ سپر ہیرو کی نقل کی۔ |
Infant | بچہ | The infant cried all night. | بچہ رات بھر روتا رہا۔ |
Kidnap | اغوا کرنا | His son was kidnapped. | اس کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ |
Nap | جھپکی لینا | I took a short nap. | میں نے ایک مختصر جھپکی لی۔ |
Nowhere | کہیں نہ ہونا | Unfortunately, water was nowhere. | بدقسمتی سے، پانی کہیں نہیں تھا۔ |
Pat | تھپکی دینا | He patted on his younger brother’s back. | اس نے اپنے چھوٹے بھائی کی پیٹھ پر تھپکی دی۔ |
Relief | راحت/چین/سکون | I felt a sense of relief. | میں نے راحت کا احساس محسوس کیا۔ |
Reproduce | دوبارہ تیار کرنا | Children tried to reproduce their toy house. | بچوں نے اپنے کھلونا گھر کو دوبارہ تیار کرنے کی کوشش کی۔ |
Rhyme | شاعری | He learned an old rhyme in school. | اس نے اسکول میں ایک پرانی شاعری سیکھی۔ |
Suck | چوسنا | The baby sucked milk from bottle. | بچے نے بوتل سے دودھ چوس لیا۔ |
Urgent | ضروری | He had to leave now; it was urgent. | اسے اب جانا ہی تھا؛ یہ ضروری تھا۔ |
Vanish | غائب ہونا | All the passengers vanished from station. | تمام مسافر سٹیشن سے غائب ہو گئے۔ |
Wagon | ویگن | He used his wagon to carry gifts. | وہ اپنی ویگن کو تحائف لے جانے کے لیے استعمال کرتا تھا۔ |
Wrinkle | جھری | My grandfather has some wrinkles. | میرے دادا کو کچھ جھریاں ہیں۔ |
Abnormal | غیر معمولی | Her idea of art is too abnormal for me. | اس کافن کا خیال میرے لیے بہت غیر معمولی ہے۔ |
Bamboo | بانس | There is a lot of bamboo outside the home. | گھر کے باہر بہت سا بانس ہے۔ |
Blossom | پھول | There were colorful blossoms in yard. | صحن میں رنگ برنگے پھول تھے۔ |
Compass | کمپاس | A compass is an important tool. | کمپاس ایک اہم آلہ ہے۔ |
Dialect | بولی | People from the U.K. have a different dialect of English. | کینیڈا کے لوگوں کی انگریزی کی ایک الگ بولی ہے۔ |
Dishonest | بے ایمانی | She was being dishonest. | وہ بے ایمانی کر رہی تھی۔ |
Dwarf | بونا | The dwarf had a pleasant look on his face. | بونے کے چہرے پر خوشگوار تاثرات تھے۔ |
Ecosystem | ماحولیاتی نظام | The river’s ecosystem includes fish. | دریا کے ماحولیاتی نظام میں مچھلیاں شامل ہیں۔ |
Fatal | مہلک | They passed away in a fatal car crash. | وہ ایک مہلک کار حادثے میں چل بسے۔ |
Impatient | بے صبرا | Ali was so impatient. | علی بہت بے صبرا تھا۔ |
Leaf | پتہ | The leaves change colors. | پتے رنگ بدلتے ہیں۔ |
Manuscript | مسودہ/دستاویز | The manuscript was written over 150 years ago. | یہ مسودہ150 سال پہلے لکھا گیا تھا۔ |
Marsh | دلدل | The marsh looked so lovely. | دلدل بہت پیاری لگ رہی تھی۔ |
Patience | صبر | Ali’s patience was rewarded. | علی کے صبر کا صلہ ملا۔ |
Perfume | پرفیوم/عطر | His perfume smelled great. | اس کے عطر سے بڑی خوشبو آ رہی تھی۔ |
Pond | تالاب | The ducks swam in the pond. | بطخیں تالاب میں تیر رہی تھیں۔ |
Proverb | محاورہ | Most proverbs are based on real life. | زیادہ تر محاورات حقیقی زندگی پر مبنی ہیں۔ |
Pursuit | تعاقب | The dinosaur was in pursuit of the caveman. | ڈایناسور غار والے کے تعاقب میں تھا۔ |
Recite | تلاوت کرنا | He recites Holly Quran daily. | وہ روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے۔ |
Wilderness | بیابان/ویرانہ | Ahmad was lost in wilderness. | احمد بیابان میں کھو گیا تھا |