4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 17
4000 English Vocabulary Words
Accommodate | جگہ دینا/ایڈجسٹ کرنا | The room can accommodate nine people. | کمرے میں نو افراد رہ سکتے ہیں۔ |
Circus | سرکس/تماشہ گاہ | I like to go to circus. | مجھے سرکس جانا پسند ہے۔ |
Coincide | ایک ساتھ ہونا/موافق ہونا | My birthday coincides with Eid. | میری سالگرہ عید کے ساتھ ملتی ہے۔ |
Commission | اختیار دینا/سند دینا/کام سونپنا | The artist was commissioned to create a picture. | مصور کو تصویر بنانے کا کام سونپا گیا۔ |
Dose | خوراک | My mother gave me a dose of medicine. | میری ماں نے مجھے دوائی کی خوراک دی۔ |
Dye | رنگنا | He got his hair dyed at the salon. | اس نے سیلون میں اپنے بالوں کو رنگوایا۔ |
Extent | حد | He ate to such an extent that he became overweight. | اس نے اس حد تک کھایا کہ اس کا وزن زیادہ ہو گیا۔ |
Gender | جنس | Do you know the gender of her new baby? | کیا آپ اس کے نئے بچے کی جنس جانتے ہیں؟ |
Headline | عنوان/سرخی | The headline was about economy. | عنوان معیشت کے بارے میں تھا۔ |
Informal | غیر رسمی | They had an informal meeting. | ان کی غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ |
Inquire | پوچھ گچھ کرنا | Dad called to inquire about the price of tickets. | والد صاحب نے ٹکٹ کی قیمت پوچھنے کے لیے فون کیا۔ |
Messenger | میسنجر | I delivered the document on messenger. | میں نے میسنجر پر دستاویز پہنچا دی۔ |
Peer | گھورنا | She peered at people. | اس نے لوگوں کو گھورا۔ |
Portrait | تصویر | I saw many religious portraits. | میں نے بہت سی مذہبی تصویریں دیکھی۔ |
Pose | پوز/انداز/اسٹائل | They posed for a picture. | انہوں نے تصویر کے لیے پوز بنایا۔ |
Ranch | کھیت | He has many horses on his ranch. | اس کے کھیت میں بہت سے گھوڑے ہیں۔ |
Steer | چلانا | He steered the go-cart around the track. | اس نے گاڑی کو پٹری کے چاروں طرف چلا دیا۔ |
Stripe | لکیر | The flag has red and white stripes. | جھنڈے پر سرخ اور سفید لکیریں ہیں۔ |
Tame | ہلانا/پالتوبنانا | The tame bird rested on his hand. | پالتوپرندہ اس کے ہاتھ پر ٹکا ہوا تھا۔ |
Tempt | آزمانا | She tempted me with a piece of cake. | اس نے مجھے کیک کے ٹکڑے سے آزمایا۔ |
Native | مقامی/مادری | Irish is my native tongue. | آئرش میری مادری زبان ہے۔ |
Ban | پابندی | Smoking is banned in this building. | اس عمارت میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے۔ |
Cautious | محتاط | Be very cautious. | بہت محتاط رہیں۔ |
Confess | اعتراف کرنا | He confessed his mistake. | اس نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ |
Cottage | جھونپڑی/کوٹھری | My aunt lives in a beautiful cottage. | میری خالہ ایک خوبصورت کاٹیج میں رہتی ہیں۔ |
Daytime | دن کے وقت | I go outside only in daytime. | میں صرف دن کے وقت باہر جاتا ہوں۔ |
Desperate | بے تاب | I’m desperate to find a new job. | میں نئی نوکری تلاش کرنے کے لیے بے چین ہوں۔ |
Fade | دھندلا | The piece of cloth was old and faded. | کپڑے کا ٹکڑا پرانا اور دھندلا تھا۔ |
Fierce | وحشی/خطرناک | Wolves are fierce animals. | بھیڑیے وحشی جانور ہیں۔ |
Gamble | جوا کھیلنا | People go to casinos to gamble. | لوگ جوا کھیلنے کے لیے کیسینو جاتے ہیں۔ |
Lawn | پلاٹ/لان | My dad keeps the lawn neat. | میرے والد لان کو صاف ستھرا رکھتے ہیں۔ |
Mow | گھاس کاٹنا | I mow my lawn every weekend. | میں ہر ہفتے کے آخر میں اپنے لان کاگھاس کاٹتا ہوں۔ |
Outlaw | مجرم/قانون سے باہر | The police passed out posters of outlaw. | پولیس نے مجرم کے پوسٹر آؤٹ کر دیے۔ |
Prospect | امکان/امید | He wakes up with prospect of having good day. | وہ اچھے دن کے امکانات کے ساتھ جاگتا ہے۔ |
Purse | پرس | My sister likes to buy purses. | میری بہن کو پرس خریدنا پسند ہے۔ |
Rod | چھڑی | I bought a new fishing rod. | میں نے ایک نئی مچھلیاں پکڑنےوالی چھڑی خریدی۔ |
Seldom | بہت کم/شاذونادر | It seldom rains in the desert. | صحرا میں شاذ و نادر ہی بارش ہوتی ہے۔ |
Shave | مونڈنا | My father shaves his face daily. | میرے والد روزانہ اپنا چہرہ مونڈتے ہیں۔ |
Terrified | گھبرانا | I was absolutely terrified. | میں بالکل گھبرا گیا تھا۔ |
Wizard | جادوگر | The wizard made gold fall from sky. | جادوگر نے آسمان سے سونا گرایا۔ |
Baggage | سامان | I’m taking baggage with me. | میں اپنے ساتھ سامان لے جا رہا ہوں۔ |
Bulb | بلب | I had to change light bulb. | مجھے لائٹ بلب بدلنا پڑا۔ |
Bundle | گٹھری | He showed me bundle of money. | اس نے مجھے پیسوں کی گٹھری دکھائی۔ |
Cattle | مویشی | Ali’s cattle were eating the grass. | علی کے مویشی گھاس کھا رہے تھے۔ |
Flee | بھاگنا | The crowd of men tried to flee from danger. | آدمیوں کے ہجوم نے خطرے سے بھاگنے کی کوشش کی۔ |
Graze | چرنا | The cows were grazing in the field. | گائیں کھیت میں چر رہی تھیں۔ |
Greed | لالچ | Greed is a curse. | لالچ بری بلا ہے۔ |
Herd | ریوڑ | The herd of cows moved slowly. | گائےکا ریوڑ آہستہ آہستہ آگے بڑھا۔ |
Initiate | شروع کرنا | You’ve to turn the switch on to initiate the computer. | کمپیوٹر کو شروع کرنے کے لیے آپ کو سوئچ آن کرنا ہوگا۔ |
Lane | گلی | The lane passes directly in front of our house. | گلی سیدھی ہمارے گھر کے سامنے سے گزرتی ہے۔ |
Nerve | جذبہ/ جرت | He has nerve to fight with a lion. | اس میں شیر کے ساتھ لڑنے کی ہمت ہے۔ |
Optimist | پر امید شخص | My brother is an optimist. | میرا بھائی ایک پر امید شخص ہے۔ |
Parade | گشت کرنا/پریڈ | The parade starts at 10: 30. | پریڈ 10:30 پر شروع ہوتی ہے۔ |
Pave | ہموار | The path was paved. | راستہ ہموار تھا۔ |
Phantom | بہوت پریت /سایہ | A scary phantom appeared. | ایک خوفناک سایہ نمودار ہوا۔ |
Portable | آسانی سے لے جانے کےقابل | Now a days computers are portable. | آج کل کمپیوٹر پورٹیبل ہیں۔ |
Poster | پوسٹر | I saw a poster about concert. | میں نے کنسرٹ کے بارے میں ایک پوسٹر دیکھا۔ |
Scratch | خارش کرنا/کھجانا | I used a stick to scratch my back. | میں نے اپنی پیٹھ کھجانے کے لیے چھڑی کا استعمال کیا۔ |
Symphony | سمفنی/نغمہ/ ترانہ | He was playing symphony. | وہ سمفنی بجا رہا تھا۔ |
Widow | بیوہ | The widow had no children. | بیوہ کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ |
Circulate | گردش کرنا | The fan circulate the air. | پنکھا ہوا کو گردش کرتا ہے۔ |
Consequently | نتیجتاً | Consequently, we are all here. | اس کے نتیجے میں، ہم سب یہاں ہیں۔ |
Derive | اخذ کردہ | His nickname was derived from color of his hair. | اسکا عرفی نام اس کے بالوں کے رنگ سے لیا گیا تھا۔ |
Drown | ڈوبنا | He drowned in the sea. | وہ سمندر میں ڈوب گیا۔ |
Dynasty | شاہی خاندان | The ancient Egyptians had a dynasty. | قدیم مصریوں کا ایک شاہی خاندان تھا۔ |
Fraction | حصہ | Only a fraction of cake was gone. | کیک کا صرف ایک حصہ غائب تھا۔ |
Frost | کہرا/ برف کی تہہ | The trees were covered with frost. | درخت کہراسے ڈھکے ہوئے تھے۔ |
Illusion | وہم | Some pictures create an illusion. | کچھ تصویریں ایک وہم پیدا کرتی ہیں۔ |
Invade | حملہ کرنا | The enemy tried to invade. | دشمن نے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ |
Lieutenant | لیفٹیننٹ | The lieutenant was a good leader. | لیفٹیننٹ ایک اچھا لیڈر تھا۔ |
Marine | سمندر | The ocean is full of marine animals. | سمندر سمندری جانوروں سے بھرا ہوا ہے۔ |
Merit | قابلیت | He got the job on merit. | اسے قابلیت پر نوکری ملی۔ |
Navy | بحریہ | My country has strong navy. | میرے ملک کی مضبوط نیوی ہے۔ |
Polar | قطبی | Only a few people live in polar region. | قطبی خطے میں صرف چند لوگ رہتے ہیں۔ |
Ray | کرن | The sun rays covered the beach. | سورج کی شعاعوں نے ساحل کو ڈھانپ لیا۔ |
Resign | استعفیٰ دینا | I resigned from my job. | میں نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ |
Suicide | خودکشی کرنا | He committed suicide. | اس نے خودکشی کر لی۔ |
Tremble | کانپنا | His arms and legs began to tremble. | اس کے بازو اور ٹانگیں کانپنے لگیں۔ |
Underlying | بنیادی/زیرنظر | The underlying theme of the novel is very serious. | ناول کا بنیادی موضوع بہت سنجیدہ ہے۔ |
Via | ذریعے | We arrived in the city via the train. | ہم ٹرین کے ذریعے شہر پہنچے۔ |
Alter | بدلنا | I altered the color of my nails. | میں نے اپنے ناخنوں کا رنگ بدل دیا۔ |
Aside | ایک طرف | The man stood aside. | آدمی ایک طرف کھڑا ہو گیا۔ |
Autumn | خزاں | I love when the leaves fall in autumn. | مجھے پیار ہے جب خزاں میں پتے گرتے ہیں۔ |
Blend | ملانا | My wife blended all the ingredients. | میری بیوی نے تمام اجزاء کو ملادیا۔ |
Collapse | گرنا | The tree collapsed in front of our house. | ہمارے گھر کے سامنے درخت گر گیا۔ |
Crush | کچلنا | His new car was crushed. | اس کی نئی گاڑی کچل دی گئی ۔ |
Curve | مڑنا | The road curves to the left and to the right. | سڑک بائیں اور دائیں طرف مڑتی ہے۔ |
Disgusting | ناگوار/قابل نفرت | It’s absolutely disgusting! | یہ بالکل ناگوار ہے! |
Drain | نالی | The water in the sink goes down the drain. | سنک میں پانی نالی میں جاتا ہے۔ |
Embrace | گلے لگانا | The happy couple embraced. | خوش جوڑا ایک دوسرے کے گلے لگا۔ |
Envy | رشک کرنا | Ali envied the happy couple. | علی نے خوشگوار جوڑے پر رشک کیا۔ |
Fireworks | آتش بازی | The display of fireworks was beautiful. | آتش بازی کا مظاہرہ خوبصورت تھا۔ |
Flour | آٹا | I needed flour to bake a pie. | مجھے ایک سموسہ پکانے کے لیے آٹے کی ضرورت تھی۔ |
Fuse | فیوز | The boy lit the fuse on the rocket. | لڑکے نے راکٹ پر فیوز روشن کیا۔ |
Ginger | ادرک | Ginger is a common ingredient. | ادرک ایک عام جزو ہے۔ |
Jealous | جلنا/حسد ہونا | Ayesha was jealous of her. | عائشہ اس سے جلتی تھی۔ |
Paste | پیسٹ | My son needed some paste. | میرے بیٹے کو کچھ پیسٹ کی ضرورت تھی۔ |
Receipt | رسید | Do you have a receipt? | کیا آپ کے پاس رسید ہے؟ |
Wipe | صاف کرنا | She wiped the dust. | اس نے خاک صاف کی۔ |
Wire | تار | The wires were connected to towers. | تاریں ٹاورز سے جڑی ہوئی تھیں۔ |