4000 English Words Course

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 2

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 2

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 2

Watch Video Lesson

YouTube video

Afraid خوف زدہ/ڈرا ہُوا The child is afraid of the dark. بچہ اندھیرے سے ڈرا ہوا ہے۔
Agree متفق ہونا I agree with you. میں تم سے متفق ہوں۔
Angry ناراض ہونا I am angry with my friend. میں اپنے دوست سے ناراض ہوں۔
Arrive پہنچنا The bus arrived on time. بس وقت پر پہنچ گئی۔
Attack حملہ کرنا Ali attacked Ahmad first. علی نے پہلے احمد پر حملہ کیا۔
Bottom نچلا حصہ The bottom of this glass is broken. اس گلاس کا نچلا حصہ ٹوٹا ہوا ہے۔
Clever چالاک He is a clever boy. وہ ایک چالاک لڑکا ہے۔
Cruel ظالم The cruel man yelled at his sister. ظالم آدمی اپنی بہن پر چیخا۔
Finally آخرکار Finally I passed the exams. آخر کار میں نے امتحان پاس کر لیا۔
Hide چھپانا Where did you hide my book? تم نے میری کتاب کہاں چھپائی ہے؟
Hunt شکار کرنا I hunted a rabbit. میں نے خرگوش کا شکار کیا۔
Lot بہت/ڈھیروں There are lot of apples in the basket. ٹوکری میں بہت سارے سیب ہیں۔
Middle درمیان/بیچ میں Keep this chair in the middle of room. اس کرسی کو کمرے کے بیچ میں رکھیں۔
Moment لمحہ I was only a few moments late for meeting. مجھے میٹنگ کے لیے چند لمحے ہی دیر ہوئی۔
Pleased خوش He was pleased to see his mother. وہ اپنی ماں کو دیکھ کر خوش ہوا۔
Promise وعدہ کرنا He promised to return my key. اس نے میری چابی واپس کرنے کا وعدہ کیا۔
Reply جواب دینا He didn’t reply to her greeting. اس نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔
Safe محفوظ Put on your seat belt in the car to be safe. گاڑی میں محفوظ رہنے کے لیے اپنی سیٹ بیلٹ لگائیں۔
Trick چال/بیوقوف بنانا You tricked me. تم نے مجھے بیوقوف بنایا۔
Well اچھا/اچھی This is quite well. یہ کافی اچھی بات ہے۔
Adventure  مہم جوئی/خطرے میں پڑنا The adventure turned into a nightmare. مہم جوئی ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی۔
Approach پہنچ/رسائی The boy approached his school. لڑکا اپنے اسکول پہنچا۔
Carefully احتیاط سے The baby carefully climbed up. بچہ احتیاط سے اوپر چڑھ گیا۔
Chemical کیمیکل The scientist mixed the chemicals. سائنسدان نے کیمیکل ملا دیا۔
Create بنانا/پیدا کرنا Allah has created everyone. اللہ نے سب کو پیدا کیا۔
Evil شیطانی/بُرائی The evil figure scared us all. شیطانی شخصیت نے ہم سب کو ڈرا دیا۔
Experiment تجربہ Ali did this experiment on a rabbit. علی نے یہ تجربہ ایک خرگوش پر کیا۔
Kill مارنا I killed the fly. میں نے مکھی مار دی۔
Laboratory لیبارٹری My mother works in a laboratory. میری والدہ لیبارٹری میں کام کرتی ہیں۔
Laugh ہنسنا Don’t laugh on others. دوسروں پر مت ہنسو۔
Loud اونچا Do not speak loud. اونچی آواز میں نہ بولو۔
Nervous گھبرانا The boy became nervous in the class. لڑکا کلاس میں گھبرا گیا۔
Noise شور Do not make a noise. شور نہ مچاؤ۔
Project پروجیکٹ He is working day and night on this project. وہ اس پروجیکٹ پر دن رات کام کر رہا ہے۔
Scare ڈرنا Ali was scared when he saw him. علی اسے دیکھ کر ڈر گیا۔
Secret راز Two boys were sharing a secret. دو لڑکے ایک راز بانٹ رہے تھے۔
Shout چیخنا Little girl shouted for help. چھوٹی بچی مدد کے لیے چیخی۔
Smell خوشبو/سونگھنا The two friends smelled the flower. دونوں دوستوں نے پھول کو سونگھا۔
Terrible خوفناک It was a terrible scene. یہ ایک خوفناک منظر تھا۔
Worse خراب/بدتر My business was worse this month. اس مہینے میرا کاروبار خراب تھا۔
Alien غیر ملکی, اجنبی, بیگانہ Maybe he was an alien. شاید وہ ایک اجنبی تھا۔
Among درمیان/آپس میں Divide this among yourselves. اس کو آپس میں بانٹ لیں۔
Chart چارٹ Ali dropped her chart on the table. علی نے اس کا چارٹ میز پر گرا دیا۔
Cloud بادل The sky was filled with white clouds. آسمان سفید بادلوں سے بھرا ہوا تھا۔
Comprehend سمجھنا/غور کرنا He couldn’t comprehend the message. وہ پیغام کو سمجھ نہیں سکا۔
Describe بیان کرنا Please describe what happened next. پلیز بیان کریں کہ آگے کیا ہوا۔
Ever کبھی  Have you ever loved someone? کیا آپ نے کبھی کسی سے محبت کی ہے؟
Fail ناکام He failed to get the job. وہ نوکری حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
Friendly دوستانہ Friendly animals came up to the girl. دوستانہ جانور لڑکی کے پاس آئے۔
Grade نمبر/درجہ He got good grades in the test. اس نے ٹیسٹ میں اچھے نمبر لیے۔
Instead کے بجائے He ate carrot instead of the ice cream. اس نے آئس کریم کے بجائے گاجر کھائی۔
Library لائبریری The library was full of books. لائبریری کتابوں سے بھری پڑی تھی۔

 

Planet سیارہ Earth is a planet. زمین ایک سیارہ ہے۔
Report رپورٹ Ali had trouble writing his report. علی کو اپنی رپورٹ لکھنے میں دقت ہوئی۔
Several بہت سی/کئی He had to read several books. اسے کئی کتابیں پڑھنی پڑیں۔
Solve حل کرنا Ali solved this question easily. علی نے اس سوال کو آسانی سے حل کر دیا۔
Suddenly اچانک She suddenly began to cry. وہ اچانک رونے لگی۔
Suppose خیال/فرض کرنا I suppose I should go home now. میرا خیال ہے کہ مجھے اب گھر جانا چاہیے۔
Universe دنیا/کائنات The universe is very large. دنیابہت بڑی ہے۔
View دیکھنا/نظارہ Ali likes to view himself in the mirror. علی خود کو آئینے میں دیکھنا پسند کرتا ہے۔
Appropriate مناسب That is not appropriate. یہ مناسب نہیں ہے۔
Avoid پرہیز کرنا Avoid bad habits. بری عادتوں سے پرہیز کریں۔
Calm پرسکون The night was calm and fresh. رات پرسکون اور تازہ تھی۔
Behave برتاؤ کرنا He behaves like a child. وہ ایک بچے کی طرح برتاؤ کرتا ہے۔
Concern غرض/فکر کرنا My prime concern is to help poor. میری بنیادی فکر غریبوں کی مدد کرنا ہے۔
Content مطمئن/خوش I am content to just move forward. میں صرف آگے بڑھنے پر مطمئن ہوں۔
Expect توقع کرنا I expect the bus to be here very soon. میں توقع کرتا ہوں کہ بس یہاں بہت جلد آئے گی۔
Frequently اکثر Frequently everything did go wrong. اکثر سب کچھ غلط ہو جاتا ہے۔
Habit عادت Smoking is a bad habit. تمباکو نوشی ایک بری عادت ہے۔
Instruct ہدایت/تعلیم دینا My teacher instructs us in several subjects. میرے استاد ہمیں کئی مضامین میں تعلیم دیتے ہیں۔
Issue مسئلہ It is not a big issue. یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
None کچھ نہیں/کوئی نہیں He spent all the money and left none. اس نے ساری رقم خرچ کر دی اور کچھ نہیں چھوڑا۔
Patient صبر کرنا Be patient and wait. صبر کرو اور انتظار کرو۔
Positive مثبت The book had a positive influence on me. کتاب نے مجھ پر مثبت اثر ڈالا۔
Punish سزادینا The teacher punished the student. استاد نے طالب علم کو سزا دی۔
Represent نمائندگی کرنا My lawyer will represent me in court. میرا وکیل عدالت میں میری نمائندگی کرے گا۔
Shake ہلانا Do not shake your head. اپنا سر نہ ہلائیں۔
Spread پھیلانا I like to spread butter on my toast. مجھے اپنے ٹوسٹ پر مکھن پھیلانا پسند ہے۔
Stroll ٹہلنا It’s a nice morning for a stroll. ٹہلنےکے لیے یہ ایک اچھی صبح ہے۔
Village گاؤں There are a few houses in my village. میرے گاؤں میں چند گھر ہیں۔
Aware علم ہونا I wasn’t aware of the ringing phone. مجھے فون کی گھنٹی کا علم نہیں تھا۔
Badly بری طرح He hurt his arm badly while playing. کھیلتے ہوئے اس کے بازو پر بری طرح چوٹ لگی۔
Belong تعلق ہونا He belongs to a poor family. اس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے۔
Continue مسلسل/جاری The world’s population continues to grow. دنیا کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
Error غلطی I made an error on my report. میں نے اپنی رپورٹ میں غلطی کی ہے۔
Experience تجربہ Rock climbing was a fun experience. پتھروں پر چڑھنا ایک مزے کا تجربہ تھا۔
Field کھیت The field of flowers looked so pretty. پھولوں کا کھیت بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔
Hurt چوٹ She hurt her leg falling down the stairs. سیڑھیوں سے گرتے ہوئے اس کی ٹانگ میں چوٹ آئی۔
Judgment فیصلہ Use your own best judgment. اپنا بہترین فیصلہ استعمال کریں۔
Likely ممکنہ طور پر I will likely stay at home. میں ممکنہ طور پر گھر پر رہوں گا۔
Normal عام /معمول It is normal for me to bathe every night. میرے لیے ہر رات نہانا معمول ہے۔
Rare نایاب You have rare ability among our kind. آپ میں ہماری طرح کی صلاحیتیں نایاب ہیں۔
Relax آرام کرنا The frog relaxed in warm sun. مینڈک گرم دھوپ میں آرام کر رہا تھا۔
Request درخواست کرنا The little girl requested for help. چھوٹی بچی نے مدد کی درخواست کی۔
Reside رہنا/قیام ہونا He still resides at his parent’s house. وہ اب بھی اپنے والدین کے گھر رہتا ہے۔
Result نتیجہ The investigation continued without result. تفتیش بغیر کسی نتیجے کے جاری رہی۔
Roll گھمانا I caught Ahmad rolling his eyes. میں نے احمد کو اس کی آنکھیں گھماتے ہوئے پکڑ لیا۔
Since اُس وقت سے/تب سے Since 1992, he has been living here. 1992سے وہ یہاں مقیم ہیں۔
Visible دیکھنے کے قابل/نظر آنے والا Fires were visible on all sides. ہر طرف آگ کے شعلے نظر آرہے تھے۔
Wild جنگلی The field is full of wild flowers. میدان جنگلی پھولوں سے بھرا ہوا ہے۔

 

Download PDF Book

error: Content is protected !!