4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 10
Watch Video Lesson
4000 English Vocabulary Words
Likeness | مشابہت | He bears a strong likeness to her sister. | وہ اپنی بہن سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔ |
Moreover | مزید یہ کہ | It’s cold outside, moreover the wind is strong. | باہر ٹھنڈ ہے، مزید یہ کہ ہوا تیز ہے۔ |
Perspective | نقطہ نظر | His speech gave me a new perspective. | اس کی تقریر نے مجھے ایک نیا نقطہ نظر دیا۔ |
Rational | عاقل/عقلمندانہ | It is hard to think in a rational way. | عاقل انداز میں سوچنا مشکل ہے۔ |
Recover | ٹھیک ہونا | I hope the city will recover soon. | مجھے امید ہے کہ شہر جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ |
Rely | بھروسہ رکھنا | The boy relied on his elder brother. | لڑکا اپنے بڑے بھائی پر بھروسہ کرتا تھا۔ |
Shock | چونکنا/حیران ہونا | The man was shocked by the news. | خبر سن کر آدمی چونک گیا۔ |
Shy | شرمیلا/شرمیلی | The girl was too shy. | لڑکی بہت شرمیلی تھی۔ |
Stare | دیکھنا/گھورنا | They stared each other. | انہوں نے ایک دوسرے کو گھورا۔ |
Thus | نتیجتاً/اس لیے | The sun was shining, thus I wore my glasses. | سورج چمک رہا تھا۔ اس لیے میں نے اپنی عینک پہن لی۔ |
Aim | مقصد | My aim is to become a pilot. | میرا مقصد پائلٹ بننا ہے۔ |
Attach | منسلک کرنا/لگانا/چپکانا | I attached a picture to the documents. | میں نے دستاویزات کے ساتھ ایک تصویر لگائی۔ |
Bet | شرط لگانا | How much will you bet? | آپ کتنی شرط لگائیں گے؟ |
Carriage | گاڑی/گھوڑا گاڑی | We took a carriage ride in the park. | ہم نے پارک میں تانگےکی سواری کی۔ |
Classic | عام | The athlete mad a classic mistake. | کھلاڑی نے ایک عام غلطی کی۔ |
Commute | کام کی غرض سے سفر کرنا | I usually commute to work on train. | میں عام طور پر ٹرین میں کام کرنے کے لیے سفر کرتا ہوں۔ |
Confirm | تصدیق کرنا | Ali confirmed that he is a good player. | علی نے تصدیق کی کہ وہ اچھاکھلاڑی ہے۔ |
Criticize | تنقید کرنا | He criticized his wife for spending money. | اس نے اپنی بیوی پر پیسے خرچ کرنے کی تنقید کی۔ |
Differ | مختلف ہونا | I differ from my brother. | میں اپنے بھائی سے مختلف ہوں۔ |
Expense | اخراجات | She wrote down all the expenses. | اس نے تمام اخراجات لکھ لیے۔ |
Formal | رسمی | It was a formal dinner. | یہ ایک رسمی کھانا تھا۔ |
Height | قد | My height is 168 centimeters. | میرا قد 168 سینٹی میٹر ہے۔ |
Invent | ایجاد کرنا | Ali has invented some interesting things. | علی نے کچھ دلچسپ چیزیں ایجاد کی ہیں۔ |
Junior | چھوٹا/چھوٹی | She was only a junior manager. | وہ صرف ایک چھوٹی منیجر تھی۔ |
Labor | محنت | Building the house took a lot of labor. | گھر بنانے میں بہت محنت لگ گئی۔ |
Mechanic | مکینک/مستری | We took the car to the mechanic. | ہم گاڑی مکینک کے پاس لے گئے۔ |
Prime | بنیادی/اہم | Dirty air is prime cause of illness. | گندی ہوا بیماری کی بنیادی وجہ ہے۔ |
Shift | بدلنا/جانا/کھسکنا | He shifted to other side of table. | وہ میز کی دوسری طرف چلا گیا۔ |
Signal | اشارہ | That is the signal to begin. | یہ شروع کرنے کا اشارہ ہے۔ |
Sincere | مخلص | He is sincere to me. | وہ میرے ساتھ مخلص ہے۔ |
Ability | صلاحیت | He has many abilities. | اس میں بہت سی صلاحیتیں ہیں۔ |
Agriculture | زراعت | The farmer studied agriculture in college. | کسان نے کالج میں زراعت کی تعلیم حاصل کی۔ |
Cartoon | کارٹون | People draw cartoons for newspaper. | لوگ اخبار کے لیے کارٹون بناتے ہیں۔ |
Ceiling | چھت | He painted ceiling with special roller. | اس نے خصوصی رولر سے چھت پینٹ کی۔ |
Convince | راضی کرنا/قائل کرنا | She convinced me to buy the house. | اس نے مجھے گھر خریدنے پر راضی کیا۔ |
Curious | تجسس میں ہونا/متجسس | I was curious about how it worked. | میں تجسس میں تھا کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ |
Delay | تاخیر ہونا | I was delayed at the airport. | مجھے ہوائی اڈے پر تاخیر ہوئی۔ |
Diary | ڈائری/روزنامچه | I don’t let anybody read my diary. | میں کسی کو اپنی ڈائری پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ |
Element | جز/عنصر | It consists of following elements. | یہ مندرجہ ذیل اجزاءپر مشتمل ہے۔ |
Faith | بھروسہ | The sick girl had faith in doctors. | بیمار لڑکی کو ڈاکٹروں پر بھروسہ تھا۔ |
Grain | اناج | The farmer planted two fields of grain. | کسان نے اناج کے دو کھیت لگائے۔ |
Greet | سلام کہنا/ملنا | I greeted my friend at the door. | میں نے دروازے پر اپنے دوست کو سلام کیا۔ |
Investigate | تفتیش/چھان بین | Detective went to investigate the crime. | جاسوس جرم کی تفتیش کے لیے گیا۔ |
Joy | خوش ہونا | I feel joy when I play cricket. | جب میں کرکٹ کھیلتا ہوں تو خوشی محسوس ہوتی ہے۔ |
Label | لیبل/ٹیگ | Label on shirt will tell about its size. | قمیض پر لگا ٹیگ اس کے سائز کے بارے میں بتائے گا۔ |
Monk | راہب/عابد | The monks knew a lot about religion. | راہب مذہب کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں۔ |
Odd | عجیب | Her cat is odd. | اس کی بلی عجیب ہے۔ |
Pause | روکنا | She paused the movie. | اس نے فلم روک دی۔ |
Priest | پادری | The priest taught them about God. | پادری نے اُنہیں خدا کے بارے میں سکھایا۔ |
Profession | پیشہ | He is a doctor by profession. | وہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔ |
Adopt | گود لینا/اختیار کرنا | The girl was adopted by couple. | لڑکی کو جوڑے نے گود لے لیا تھا۔ |
Beg | بھیک مانگنا | The man begged for some money. | آدمی نے کچھ پیسے مانگے۔ |
Beyond | اُس پار | Ali’s house is beyond that lake. | علی کا گھر اس جھیل کے اس پارہے۔ |
Costume | لباس | The woman wore a mask with her costume. | خاتون نے اپنے لباس کے ساتھ ماسک پہنا ۔ |
Exclaim | چیخنا | “Look at her dress!” Sara exclaimed. | “اس کا لباس دیکھو!” سارہ نے چیخ کر کہا۔ |
Extend | بڑھانا | The boy extended his hand to catch bird. | لڑکے نے پرندہ پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ |
Fool | بے وقوف/احمق | Ali is very fool boy. | علی بہت احمق لڑکا ہے۔ |
Forbid | منع کرنا | My father forbids watching TV. | میرے والد ٹی وی دیکھنے سے منع کرتے ہیں۔ |
Illustrate | تشریح کرنا/مثالوں سے سمجھانا | Children’s books are illustrated with pictures. | بچوں کی کتابوں کو تصویروں کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔ |
Indeed | واقعی | The birthday party was indeed fun. | سالگرہ کی تقریب واقعی مزے کی تھی۔ |
Interpret | تشریح کرنا | The woman interpreted what she was saying. | عورت نے اپنی بات کی تشریح کی۔ |
Kindly | مہربانی سے | Stranger kindly cared for the hurt man. | اجنبی نے مہربانی سے زخمی آدمی کی دیکھ بھال کی۔ |
Motive | مقصد | Do you even have a motive? | کیا آپ کا بھی کوئی مقصد ہے؟ |
Nest | گھونسلا | The bird lays eggs in the nest. | پرندہ گھونسلے میں انڈے دیتا ہے۔ |
Origin | بنیاد/ابتداء | The origin of honey is from a beehive. | شہد کی ابتدا شہد کے چھتے سے ہوتی ہے۔ |
Reception | استقبالیہ/تقریب | We went to their wedding reception. | ہم ان کی شادی کی تقریب میں گئے۔ |
Reject | ٹھکرانا | The girl rejected the broken cup. | لڑکی نے ٹوٹا ہوا کپ ٹھکرا دیا۔ |
Silence | خاموشی | The man asked for silence. | آدمی نے خاموش ہونے کے لیے کہا۔ |
Stream | ندی | The boy caught a fish in the stream. | لڑکے نے ندی میں مچھلی پکڑی۔ |
Tone | آواز/لہجہ | He was speaking in a loud tone. | وہ اونچی آواز میں بول رہا تھا۔ |
Accomplish | پورا کرنا | He accomplished his goal of running. | اس نے دوڑ کااپنا مقصد پورا کر لیا۔ |
Approve | منظور کرنا | He approved my request. | اس نے میری درخواست منظور کر لی۔ |
Approximate | تقریباً/کم وبیش | My approximate height is two meters. | میری اونچائی کم وبیش دومیٹر ہے۔ |
Barrier | رکاوٹ | The great wall served as a barrier. | بڑی دیوار نے ایک رکاوٹ کا کام کیا۔ |
Detect | پتا لگانا/سراغ لگانا | The boy detected the smell of cookies. | لڑکے کو کوکیز کی بو کا پتہ چلا۔ |
Duty | فرض | He was doing his duty. | وہ اپنا فرض ادا کر رہا تھا۔ |
Elementary | پرائمری/ابتدائی | Children go to elementary school. | بچے پرائمری سکول جاتے ہیں۔ |
Failure | ناکامی | My cooking ended in failure. | میرا کھانا پکانا ناکامی پر ختم ہوا۔ |
Gradual | بتدریج/آہستہ آہستہ | Children learn to read at a gradual pace. | بچے آہستہ آہستہ پڑھنا سیکھتے ہیں۔ |
Immigrant | مہاجر | My parents were immigrants. | میرے والدین مہاجرتھے۔ |
Insert | ڈالنا/داخل کرنا | The mailman inserted the letter into box. | ڈاکیےنے خط باکس میں ڈال دیا۔ |
Instant | لمحہ /فوری/اچانک | Oven cooks food in an instant. | اوون ایک لمحے میں کھانا پکاتا ہے۔ |
Poverty | غربت | Poverty is a problem in many countries. | غربت بہت سے ممالک میں ایک مسئلہ ہے۔ |
Pretend | دکھاوا کرنا | The boy liked to pretend he was king. | لڑکے کو یہ دکھاوا کرنا پسند تھا کہ وہ بادشاہ ہے۔ |
Rank | عہدہ | The man got to the rank of captain. | آدمی کیپٹن کے عہدے پر پہنچ گیا۔ |
Recognition | پہچان/شناخت | The hero got recognition for his bravery. | ہیرو کو اس کی بہادری کی وجہ سے پہچان ملی۔ |
Refrigerate | جمانا /منجمد کرنا | Grocery stores refrigerates fruits. | گروسری اسٹور پھلوں کو منجمد کرتے ہیں۔ |
Rent | کرایہ | I’ve to pay rent at the start of month. | مجھے مہینے کے شروع میں کرایہ ادا کرنا ہے۔ |
Retire | کام سے فارغ ہونا | He is about to retire from work. | وہ کام سے ریٹائر ہونے والا ہے۔ |
Statistic | اعدادو شمار | He was looking at the statistics of economy. | وہ معیشت کے اعدادوشمار دیکھ رہا تھا۔ |
Astronaut | خلا باز/خلائی سفرکرنےوالا | The astronaut was walking on moon. | خلاباز چاند پر چل رہا تھا۔ |
Awake | جاگنا | Sometimes I lay awake in bed. | کبھی کبھی میں بستر پر جاگتا ہوں۔ |
Courage | ہمت | That man had great courage. | اس آدمی میں بڑی ہمت تھی۔ |
Float | تیرنا | The boy’s toy boat floated in pool. | لڑکے کی کھلونا کشتی تالاب میں تیر تی رہی۔ |
Grant | دینا/عطا کرنا | The teacher granted us a break. | استاد نے ہمیں تفریح کا وقفہ د یا۔ |
Jewel | زیور | Diamond is most expensive jewel. | ہیرا سب سے مہنگا زیور ہے۔ |
Miner | کان کن | The miner was looking for gold. | کان کن سونے کی تلاش میں تھا۔ |
Mineral | معدنیات | Rocks are made up of different minerals. | چٹانیں مختلف معدنیات سے بنی ہیں۔ |
Participate | حصہ لینا | The students participated in a game. | طلباء نے کھیل میں حصہ لیا۔ |
Gravity | زمینی کشش | There is no gravity in space. | خلا میں کشش نہیں ہے۔ |