4000 English Words Course

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 5

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 5

4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 5

Ancient قدیم I want to see the ancient buildings. میں قدیم عمارتوں کو دیکھنا چاہتا ہوں۔
Academy اکیڈمی This city has many academies. اس شہر میں کئی اکیڈمیاں ہیں۔
Board تختہ This sign was made of few wooden boards. یہ نشان لکڑی کے چند تختوں سے بنا تھا۔
 Century صدی He was born a century ago. وہ ایک صدی پہلے پیدا ہوا تھا۔
 Clue سراغ He didn’t find any clue there. اسے وہاں کوئی سراغ نہیں ملا۔
Concert کنسرٹ/محفل Our college is going to arrange a concert. ہمارا کالج ایک کنسرٹ کا اہتمام کرنے جا رہا ہے۔
 Country ملک My country is Pakistan. میرا ملک پاکستان ہے۔
Dictionary ڈکشنری I use dictionary to learn new words. میں نئے الفاظ سیکھنے کے لیے ڈکشنری استعمال کرتا ہوں۔
Exist موجود ہونا She believes that ghosts really do exist. اسے یقین ہے کہ بھوت واقعی موجود ہیں۔
Flat ہموار This road is flat. یہ سڑک ہموار ہے۔
Gentleman شریف آدمی My grandfather is a gentleman. میرے دادا شریف آدمی ہیں۔
Hidden خفیہ/چھپایا ہوا The hidden camera recorded everything. خفیہ کیمرے نے سب کچھ ریکارڈ کر لیا۔
Maybe شاید Maybe it is possible. شاید یہ ممکن ہے۔
Officer افسر The soldiers followed orders of the officer. سپاہیوں نے افسر کے حکم کی تعمیل کی۔
Original اصلی This painting is original. یہ پینٹنگ اصلی ہے۔
 Pound ٹھونکنا He pounded nail with the hammer. اس نے ہتھوڑے سے کیل ٹھونک دی۔
Process عمل Making a cake is a long process. کیک بنانا ایک طویل عمل ہے۔
Publish شائع کرنا The company publishes daily newspaper. کمپنی روزانہ اخبار شائع کرتی ہے۔
 Theater تھیٹر He went to theater to watch movie. وہ تھیٹر میں فلم دیکھنے گیا۔
Wealth دولت Wealth is important in life. زندگی میں دولت اہم ہے۔
 Appreciate تعریف کرنا I appreciated the lovely scenery. میں نے خوبصورت مناظر کی تعریف کی۔
 Available موجود/دستیاب There were many seats available in room. کمرے میں کافی نشستیں موجود تھیں۔
Beat شکست دینا I managed to beat everyone in race. میں ریس میں سب کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔
Bright چمکدار /روشن The sun is brighter than the moon. سورج چاند سے زیادہ چمکدار ہے۔
Celebrate منانا We all celebrated his birthday. ہم سب نے اس کی سالگرہ منائی۔
Determine طے کرنا He tried to determine which one to eat first. اس نے یہ طے کرنے کی کوشش کی کہ پہلے کون سا کھانا ہے۔
Disappear غائب ہونا He suddenly disappeared. وہ اچانک غائب ہو گیا۔
 Else علاوہ She is spending time with someone else. وہ کسی اور کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔
 Fair مناسب He sold me his car for a fair price. اس نے مجھے اپنی گاڑی مناسب قیمت پر بیچ دی۔
Flow بہنا The water flowed over the rocks. پانی پتھروں کے اوپر سے بہہ گیا۔
 Forward آگے بڑھنا The baby crawled forward to her. بچہ رینگتا ہوا اس کی طرف بڑھا۔
Hill پہاڑی The sun was rising over the green hills. سورج ہری بھری پہاڑیوں پر طلوع ہو رہا تھا۔
Level سطح Please check the level of temperature. براہ کرم درجہ حرارت کی سطح کو چیک کریں۔
Lone اکیلا A lone man was walking along the street. ایک اکیلا آدمی گلی میں چل رہا تھا۔
Puddle تالاب When the ice melted, it formed a puddle. جب برف پگھل گئی تو اس نے ایک تالاب بنا دیا۔
Response جواب His response was no. اس کا جواب نفی میں تھا۔
Season موسم Summer season is the hottest season of the year. موسم گرما سال کا سب سے گرم موسم ہے۔
Solution حل We need a solution of this problem. ہمیں اس مسئلے کا حل چاہیے۔
Waste ضائع کرنا Don’t waste my time. میرا وقت ضائع نہ کریں۔
Weather موسم The Weather is cold outside. باہر موسم سرد ہے۔
Argue بحث کرنا We argued about where to go for a dinner. ہم نے بحث کی کہ رات کے کھانے کے لیے کہاں جانا ہے۔
Communicate بات چیت کرنا I communicated with Ali. میں نے علی سے بات چیت کیا۔
Crowd ہجوم A large crowd had gathered. ایک بڑا ہجوم جمع تھا۔
 Depend انحصار کرنا Children depend on their parents. بچے اپنے والدین پر انحصار کرتے ہیں۔
Dish ڈش She put a clean dish on the table. اس نے ایک صاف ستھری ڈش میز پر رکھ دی۔
 Empty خالی The bottle is empty. بوتل خالی ہے۔
Exact عین مطابق/صحیح Show me the exact location. مجھے صحیح جگہ دکھائیں۔
Fresh تازہ These mangoes are fresh. یہ آم تازہ ہیں۔
Gather اکٹھا کرنا/جمع کرنا Saim gathered some flowers. صائم نے کچھ پھول اکٹھے کئے۔
Indicate اشارہ کرنا Do not indicate towards someone. کسی کی طرف اشارہ نہ کریں۔
 Item چیز I have many items for school in bag. میرے پاس بیگ میں اسکول کے لیے بہت سی چیزیں ہیں۔
 Offer پیشکش کرنا He accepted my offer. اس نے میری پیشکش قبول کرلی۔

 

Price قیمت What is the price of this item? اس چیز کی قیمت کیا ہے؟
 Product پروڈکٹ/مصنوعات This product is for sale. یہ پروڈکٹ برائے فروخت ہے۔
 Property جائیداد The house is now my property. گھر اب میری جائیداد ہے۔
 Purchase خریدنا I recently purchased a new car. میں نے حال ہی میں ایک نئی کار خریدی ہے۔
Recommend تجویز کرنا The doctor recommended this tablet. ڈاکٹر نے یہ گولی تجویز کی۔
Select منتخب کرنا/چُننا Select one of these. ان میں سے ایک کو منتخب کریں۔
 Tool اوزار We used a tool to fix the window. ہم نے کھڑکی کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک اوزاراستعمال کیا۔
Treat سلوک کرنا He treated me badly. اس نے میرے ساتھ برا سلوک کیا۔
 Alive زندہ My grandmother is still alive. میری دادی ابھی تک زندہ ہیں۔
Bone ہڈی I brought home a bone for dog. میں کتے کے لیے ایک ہڈی گھر لے آیا۔
Bother زحمت کرنا No one bothered to wash the dishes. برتن دھونے کی زحمت کسی نے نہیں کی۔
Captain کپتان The captain sailed his ship to Australia. کپتان نے اپنا جہاز آسٹریلیا روانہ کر دیا۔
 conclusion نتیجہ He made conclusion of this test. اس نے اس امتحان کا نتیجہ اخذ کیا۔
Doubt شک I have doubt that the story is true. مجھے شک ہے کہ کہانی سچ ہے۔
 Explore تحقیق کرنا/جستجو کرنا He wants to explore the world. وہ دنیا کی تحقیق کرنا چاہتا ہے۔
 Foreign باہرکاملک/پردیس He lives in a foreign country. وہ پردیس میں رہتا ہے۔
Glad خوش ہونا I’m glad to see you. تمہیں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
 However تاہم I like that sweater. However, it only comes in one color. مجھے وہ سویٹر پسند ہے۔ تاہم، یہ صرف ایک رنگ میں آتا ہے۔
 Injustice ناانصافی You must speak out against injustice. آپ کو ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔
 international بین الاقوامی Cricket is an international game. کرکٹ ایک بین الاقوامی کھیل ہے۔
Lawyer وکیل He is a good lawyer. وہ ایک اچھا وکیل ہے۔
Mention حوالہ دینا /ذکر کرنا The doctor mentioned several problems. ڈاکٹر نے کئی مسائل کا ذکرکیا۔
Policy تدبیر/حکمت عملی It is a stupid policy. یہ ایک احمقانہ تدبیرہے۔
Social سماجی She has poor social skills. اس کے پاس کم سماجی مہارت ہے۔
Speech تقریر She gave a speech to class. اس نے کلاس میں تقریر کی۔
Staff عملہ My dad has a staff of four people. میرے والد کے پاس چار افراد کا عملہ ہے۔
 Toward کی طرف Sana walked toward my house. ثناءمیرے گھر کی طرف چل پڑی۔
Wood لکڑی I put the piece of wood in a pile. میں نے لکڑی کا ٹکڑا ایک ڈھیر میں ڈال دیا۔
Achieve حاصل کرنا I achieved my goal. میں نے اپنا مقصد حاصل کر لیا۔
 Advise مشورہ دینا He advises me about money. وہ مجھے پیسے کے بارے میں مشورہ دیتا ہے۔
 Already پہلے سے It is already time for movie to start. فلم شروع ہونے کا وقت پہلے ہی ہو چکا ہے۔
 Basic بنیادی These are the basic rules of English. یہ انگریزی کے بنیادی اصول ہیں۔
Bit تھوڑی سی I ate a bit of chocolate. میں نے تھوڑی سی چاکلیٹ کھائی۔
 Consider سمجھنا He considered it good for me. اس نے اسے میرے لیے اچھا سمجھا۔
Destroy تباہ کرنا The glass was destroyed. شیشہ تباہ ہو گیا۔
Entertain دل بہلانا The Joker entertained the kids at the party. جوکر نے پارٹی میں بچوں کا دل بہلایا۔​​
Extra اضافی The squirrel had extra nuts for winter. گلہری کے پاس موسم سرما کے لیے اضافی میوے تھے۔
Goal مقصد Her goal was to become a doctor. اس کا مقصد ڈاکٹر بننا تھا۔
Lie جھوٹ بولنا Don’t tell a lie. جھوٹ مت بولو۔
Meat گوشت This piece of meat is very tasty. گوشت کا یہ ٹکڑا بہت لذیذ ہے۔
Opinion رائے Her opinion was not good. اس کی رائے اچھی نہیں تھی۔
Real اصلی This ring is real. یہ انگوٹھی اصلی ہے۔
Reflect جھلکنا Her face was reflecting on the smooth glass. اس کا چہرہ ہموار شیشے پر جھلک رہا تھا۔
Regard سمجھا جانا He is generally regarded as father of law. اسے عام طور پر قانون کا باپ سمجھا جاتا ہے۔
Serve پیش کرنا He served us drinks. اس نے ہمیں مشروبات پیش کیے۔
 Vegetable سبزی Carrots are my favorite vegetable. گاجر میری پسندیدہ سبزی ہے۔
War جنگ Many young men died in the war. جنگ میں بہت سے جوان شہید ہوئے۔
Worth قیمت Our house is worth a lot of money. ہمارے گھر کی قیمت بہت زیادہ ہے۔

Download PDF Book

error: Content is protected !!