4000 English Vocabulary Words with Urdu Meanings Class 6
Appear | ظاہر ہونا/دکھائی دینا | She appeared to be sad. | وہ اداس دکھائی دے رہی تھی۔ |
Base | نیچےوالا حصہ | The base of the table has three legs. | میز کے نیچےتین ٹانگیں ہیں۔ |
Brain | دماغ | He used his brain to solve this problem. | اس نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنے دماغ کا استعمال کیا۔ |
Career | کام/پیشہ | He was worried about his career. | اسے اپنے کیرئیر کی فکر تھی۔ |
Clerk | کلرک | The clerk was very old. | کلرک بہت بوڑھا تھا۔ |
Effort | کوشش کرنا | He put a lot efforts for this work. | اس کام کے لیے انہوں نے بہت کوششیں کیں۔ |
Enter | داخل ہونا | He greeted me as I entered the house. | گھر میں داخل ہوتے ہی اس نے مجھے سلام کیا۔ |
Excellent | شاندار | I got an excellent score. | مجھے شاندار اسکور ملا۔ |
Hero | ہیرو | Ali is a real hero. | علی ایک حقیقی ہیرو ہے۔ |
Hurry | جلدی میں | I hurried home on my bike. | میں اپنی موٹر سائیکل پر جلدی گھر پہنچا۔ |
Inform | آگاہ کرنا | I informed her about my idea. | میں نے اسے اپنے خیال سے آگاہ کیا۔ |
Later | بعد میں | She’ll arrive a little later. | وہ تھوڑی دیر بعد پہنچے گی۔ |
Leave | چھوڑنا | I am leaving this house. | میں یہ گھر چھوڑ رہا ہوں۔ |
Locate | واقع ہونا/جگه ڈهونڈنا | Where is your house located? | آپ کا گھر کہاں واقع ہے؟ |
Nurse | نرس | A nurse helped me get better. | ایک نرس نے مجھے بہتر ہونے میں مدد کی۔ |
Operation | آپریشن | The operation on my arm was successful. | میرے بازو کا آپریشن کامیاب رہا۔ |
Pain | درد | His head was full of pain. | اس کا سر درد سے بھرا ہوا تھا۔ |
Refuse | انکار کرنا | The dog refused to play with the cat. | کتے نے بلی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ |
Though | اگرچہ | Though he was overweight, but he liked to be active. | اگرچہ اس کا وزن زیادہ تھا، لیکن وہ چُست رہنا پسند کرتا تھا۔ |
Various | مختلف | She owned shoes of various styles. | اس کے پاس مختلف انداز کے جوتے تھے۔ |
Actual | اصل | This is the actual meaning of this word. | یہ اس لفظ کا اصل مفہوم ہے۔ |
Amaze | حیران کرنا | The news in the paper amazed Ali. | اخبار کی خبر نے علی کو حیران کر دیا۔ |
Charge | قیمت | The charge for the shirt was 500Rs. | شرٹ کی قیمت500 روپے تھی۔ |
Comfort | تسلی دینا | I want to comfort my friend. | میں اپنے دوست کو تسلی دینا چاہتا ہوں۔ |
Contact | رابطہ کرنا | I contacted Ahmad about my party. | میں نے اپنی پارٹی کے بارے میں احمد سے رابطہ کیا۔ |
Customer | گاہک | The customer put a few items in bag. | گاہک نے بیگ میں کچھ چیزیں ڈال دیں۔ |
Deliver | پہنچانا | He delivered pizza to my home. | اس نے میرے گھر پیزا پہنچایا۔ |
Earn | کمانا | He earns his living by selling pencils. | وہ پنسل بیچ کر اپنی روزی کماتا ہے۔ |
Gate | گیٹ/بڑا دروازہ | Our house has a wooden gate. | ہمارے گھر کا لکڑی کا گیٹ ہے۔ |
Include | شامل ہونا | Does a soft drink is also included in it? | کیا اس میں سافٹ ڈرنک بھی شامل ہے؟ |
Manage | انتطام کرنا | I had to manage the meeting myself. | میٹنگ کا انتظام مجھے خود کرنا تھا۔ |
Mystery | راز/سمجھ نہ آنے والی بات | This map was full of mystery. | یہ نقشہ راز سے بھرا ہوا تھا۔ |
Occur | واقع ہونا/آنا | When did the thunderstorm occur? | طوفان کب آیا؟ |
Opposite | برعکس/مخالف | The opposite of black is white. | سیاہ کے برعکس سفید ہے۔ |
Plate | پلیٹ | I put my plate down to put some food. | میں نے کھانا ڈالنے کے لیے اپنی پلیٹ نیچے رکھی۔ |
Receive | ملنا/وصول کرنا | I received a letter from him. | مجھے اس کا خط ملا۔ |
Reward | انعام | He was given a reward. | اسے انعام دیا گیا۔ |
Set | ترتیب دینا/لگانا | Please set the table. | براہ کرم میز لگادیں۔ |
Steal | چوری کرنا | He tried to steal money from bank. | اس نے بینک سے رقم چوری کرنے کی کوشش کی۔ |
Thief | چور | The thief stole my mother’s jewelry. | چور میری ماں کے زیورات چرا کر لے گیا۔ |
Advance | آگے بڑھنا | He advanced up the ladder slowly. | وہ آہستہ آہستہ سیڑھی پر چڑھ گیا۔ |
Athlete | کھلاڑی | He is a good athlete. | وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے۔ |
Average | درمیانہ/اوسط | I’m not rich or poor; I’m average. | میں امیر یا غریب نہیں ہوں میں درمیانہ ہوں۔ |
Behavior | رویہ | His behavior was not good. | اس کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ |
Behind | پیچھے | He was hiding behind the tree. | وہ درخت کے پیچھے چھپا ہوا تھا۔ |
Course | کورس | She’s taking a chemistry course this year. | وہ اس سال کیمسٹری کا کورس کر رہی ہے۔ |
Lower | کمی/کم ہونا | The production has lowered this year. | اس سال پیداوار میں کمی آئی ہے۔ |
Match | ملنا | The two shoes matched. | دونوں جوتے مل گئے۔ |
Member | رکن | He is the member of this team. | وہ اس ٹیم کا رکن ہے۔ |
Mental | ذہنی/عقلی | I made a mental picture of room. | میں نے کمرے کی ذہنی تصویر بنائی۔ |
Passenger | مسافر | One passenger was standing in train. | ٹرین میں ایک مسافر کھڑا تھا۔ |
Personality | شخصیت | Jhon has a bad personality. | جون کی شخصیت بری ہے۔ |
Poem | نظم | Shakespeare wrote many poems. | شیکسپیئر نے بہت سی نظمیں لکھیں۔ |
Pole | کھمبا | The flag was hanging from the pole. | جھنڈا کھمبے سے لٹکا ہوا تھا۔ |
Remove | ہٹانا | I removed the nail from the board. | میں نے تختے سے کیل ہٹا دی۔ |
Safety | حفاظت | Ali needs strong safety. | علی کو مضبوط حفاظت کی ضرورت ہے۔ |
Shoot | گولی مارنا | The criminal was shot on the spot. | مجرم کو موقع پر ہی گولی مار دی گئی۔ |
Sound | آواز /لگنا/محسوس ہونا | It sounds easy. | یہ آسان لگتا ہے۔ |
Swim | تیرنا | I know how to swim. | میں تیرنا جانتا ہوں۔ |
Web | جالا | Mom cleaned the spider webs. | ماں نے مکڑی کے جالے صاف کئے۔ |
Block | ٹکڑا/بلاک | I saw a block of ice on the floor. | میں نے فرش پر برف کا ایک بلاک دیکھا۔ |
Cheer | خوشی کا اظہار کرنا | They cheered when the team won. | ٹیم کےجیتنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ |
Complex | پیچیدہ | He was an unusually complex man. | وہ ایک غیر معمولی پیچیدہ آدمی تھا۔ |
Critic | تجزیہ نگار/نُکتَہ | The newspaper has been the most consistent critic of the government. | اخبار حکومت کا مسلسل تجزیہ نگار رہا ہے۔ |
Event | تقریب | They organized a great event. | انہوں نے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ |
Exercise | ورزش | Exercise is good for health. | ورزش صحت کے لیے اچھی ہے۔ |
Fit | فٹ/موزوں | The eggs fit into the box. | انڈے باکس میں فٹ ہوجاتے ہیں۔ |
Friendship | دوستی | Friendship is important in life. | دوستی زندگی میں اہم ہے۔ |
Guide | رہنما | We followed a guide at the park. | ہم نے پارک میں ایک رہنما کی پیروی کی۔ |
Lack | کمی | His only problem is lack of money. | اس کا واحد مسئلہ پیسے کی کمی ہے۔ |
Passage | راستہ | Long passage led us to other side. | لمبا راستہ ہمیں دوسری طرف لے گیا۔ |
Perform | بجا لانا / انجام دینا | The doctor had to perform surgery immediately. | ڈاکٹر کو فوری طور پر آپریشن کرنا پڑا۔ |
Pressure | دباؤ | The team was under pressure. | ٹیم دباؤ میں تھی۔ |
Probable | ممکن ہونا | It is probable that you’ll get good grade. | یہ ممکن ہے کہ آپ اچھے گریڈ حاصل کریں گے۔ |
Public | عوامی/پبلک | I went to public park to play. | میں کھیلنے کے لیے پبلک پارک میں گیا۔ |
Strike | مارنا/ہَڑتال | He struck the girl. | اس نے لڑکی کو مارا۔ |
Support | ساتھ دینا | He supported me very well. | اس نے میرا بہت اچھا ساتھ دیا۔ |
Task | کام | I can not complete this task. | میں یہ کام مکمل نہیں کر سکتا۔ |
Term | مدت | He is serving his second term in office. | وہ اپنے عہدے پر دوسری مدت پوری کر رہاہے۔ |
Unite | متحد ہونا | If we unite, we can finish our project. | اگر ہم متحد ہو جائیں تو ہم اپنے منصوبے کو مکمل کر سکتے ہیں۔ |
Associate | وابستہ ہونا | I don’t like the people you associate with. | مجھے وہ لوگ پسند نہیں ہیں جن کے ساتھ آپ وابستہ ہوتے ہیں۔ |
Environment | ماحول | Keep your environment clean. | اپنے ماحول کو صاف رکھیں۔ |
Factory | فیکٹری | There is only one factory in our city. | ہمارے شہر میں صرف ایک فیکٹری ہے۔ |
Feature | خصوصیت | The cell phone has many features. | سیل فون میں بہت سی خصوصیات ہیں۔ |
Instance | مثال | This is only one instance out of many. | یہ کئی میں سے صرف ایک مثال ہے۔ |
Involve | ملوث ہونا | Are you involved in this matter? | کیا آپ اس معاملے میں ملوث ہیں؟ |
Medicine | دوائی | The doctor gave me medicine. | ڈاکٹر نے مجھے دوائی دی۔ |
Mix | ملانا | He mixed oil in water. | اس نے پانی میں تیل ملایا۔ |
Organize | اہتمام کرنا | I organized a party in the university. | میں نے یونیورسٹی میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا۔ |
Period | عرصہ | They took a period of twenty years. | انہوں نے بیس سال کا عرصہ لیا۔ |
Populate | آباد ہونا | Billions of people populated the earth. | اربوں لوگ نے زمین کو آباد کیا۔ |
Produce | پیدا کرنا | This tree produces apples every year. | یہ درخت ہر سال سیب پیدا کرتا ہے۔ |
Range | پہنچ | This is out of my range. | یہ میری پہنچ سے باہر ہے۔ |
Recognize | پہچاننا | I recognized my old friend. | میں نے اپنے پرانے دوست کو پہچان لیا۔ |
Regular | باقاعدہ | Our regular lunch time is around 2pm. | ہمارے دوپہر کے کھانے کا باقاعدہ وقت 2 بجے ہے۔ |
Sign | نشان | This sign indicates that today is bad day. | یہ نشان بتاتا ہے کہ آج کا دن برا ہے۔ |
Tip | نوک | The tip of his pen was very sharp. | اس کے قلم کی نوک بہت تیز تھی۔ |
Tradition | روایت | Marriage is a tradition all over the world. | دنیا بھر میں شادی ایک روایت ہے۔ |
Trash | کچرا/ردی کی ٹوکری | Please take out the trash. | براہ کرم کچرےکو باہر لے جائیں۔ |
Wide | چوڑا | The door was as wide as my arms. | دروازہ میرے بازوؤں کی طرح چوڑا تھا۔ |